25/12/2025
🤩
راولپنڈی رنگ روڈ — آنے والا گیم چینجر؟
آج نہیں تو کل…
راولپنڈی کی سمت بدلنے والی سڑک پر کام جاری ہے۔
🔹 رنگ روڈ فیز I کا 75٪ کام مکمل
🔹 فیز II کے لیے باضابطہ فزیبلٹی اسٹڈی شروع
🔹 روٹ: تھالیان ➝ سنگجانی
🔹 مقصد: CPEC + GT Road سے براہِ راست کنیکٹیویٹی
حقیقت یہ ہے کہ:
فیز II پر ابھی تعمیر شروع نہیں ہوئی
لیکن جو لوگ رئیل اسٹیٹ سمجھتے ہیں، وہ جانتے ہیں
اصل منافع اعلان کے بعد نہیں، اعلان سے پہلے بنتا ہے
جہاں رنگ روڈ جاتا ہے
وہاں زمین کی ویلیو خود بخود بولنے لگتی ہے
خاص طور پر:
📍 ٹھلیاں سائیڈ
📍 CBR Town
📍 Faisal Town & اطراف
یہ وہ علاقے ہیں جہاں سمارٹ انویسٹر خاموشی سے پوزیشن بناتے ہیں۔
فیصلہ آج کا ہے
کیونکہ کل…
قیمتیں خود فیصلہ کر لیتی ہیں۔