25/08/2026
گمشدہ بچے کی تلاش — اہم اطلاع
میرا چھوٹا بھائی حیدر مجیب
24-08-2026 صبح 8 بجے سے راجہ خان مارکیٹ، ضیاء مسجد، اسلام آباد سے لاپتہ ہے۔
نام: حیدر مجیب
والد کا نام: مجیب الرحمٰن
عمر: 15 سال
لباس: اسکول یونیفارم — بلیو پینٹ، پنک شرٹ
ذہنی توازن: درست
اگر کسی بھائی یا بہن نے اسے کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوراً ان نمبرز پر رابطہ کریں:
03175167259
03115541433
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
آپ کی ایک شیئر میرے چھوٹے بھائی کو گھر واپس لانے میں مدد کر سکتی ہے۔