AFIN Trade Test & training centre

AFIN Trade Test & training centre AFIN Trade Test & training centre Islamabad Pakistan AFIN Trade Test Heavy Machinery & Technical Training Centre

🇺🇿 ازبکستان میں ڈرائیور کی شاندار جاب📢 ارجنٹ ڈیمانڈ — صرف 5 امیدوار🇵🇰 پاکستانی موٹر کار یا LTV لائسنس ہولڈرز اپلائی کر س...
20/08/2026

🇺🇿 ازبکستان میں ڈرائیور کی شاندار جاب

📢 ارجنٹ ڈیمانڈ — صرف 5 امیدوار

🇵🇰 پاکستانی موٹر کار یا LTV لائسنس ہولڈرز اپلائی کر سکتے ہیں۔
✅ لائسنس کو انٹرنیشنل کروانا ضروری ہے۔

💰 تنخواہ: 130,000 پاکستانی روپے ماہانہ
➕ کمیشن اور اوور ٹائم بھی دیا جائے گا۔

⏰ ڈیوٹی: 12 گھنٹے
🍽️ کھانا کمپنی فراہم کرے گی۔
🏠 فری رہائش
🚌 فری ٹرانسپورٹ

📋 مطلوبہ دستاویزات:
* پاسپورٹ کاپی
* شناختی کارڈ (فرنٹ/بیک)
* پاسپورٹ سائز تصویر
* موٹر کار/LTV لائسنس کی کاپی
* گاڑی چلانے کی ویڈیو

📞 صرف وہ امیدوار رابطہ کریں جو جلد فلائٹ کے لیے تیار ہوں۔

📲 واٹس ایپ:
03701835336
03701835393
03701835338

AFIN TEST TRADE CENTER
📍 AFIN Headquarters، مین پشاور روڈ، نزد ٹیکنو واش، F-15 اسلام آباد
☎️ 051-2227697 | 0305-6277525

🇮🇹 **اٹلی میں روزگار کا بہترین موقع!** 🇮🇹پاکستانی شہریوں کے لیے **جنرل ورکر اور ایگری کلچر ورکر** کی آسامیوں پر بھرتی جا...
19/08/2026

🇮🇹 **اٹلی میں روزگار کا بہترین موقع!** 🇮🇹

پاکستانی شہریوں کے لیے **جنرل ورکر اور ایگری کلچر ورکر** کی آسامیوں پر بھرتی جاری ہے۔

💶 **تنخواہ:** 1500 یورو ماہانہ
⏰ **ڈیوٹی:** 8 گھنٹے روزانہ
📅 **پراسس ٹائم:** 120 ورکنگ ڈیز
🏠 **رہائش:** کمپنی کی جانب سے
🏥 **میڈیکل:** کمپنی کی جانب سے
🚌 **ٹرانسپورٹ:** کمپنی کی جانب سے
⚖️ **دیگر سہولیات:** اٹلی کے لیبر قوانین کے مطابق

🌟 **یورپ میں روزگار کا بہترین موقع — آج ہی رابطہ کریں!**

📍 **AFIN Trade Test, Heavy Machinery & Technical Training Centre**
مین پشاور روڈ، بالمقابل الائیڈ بینک، نزد ٹیکنو واش، F-15 اسلام آباد، پاکستان

📞 **رابطہ:**
051-2227697
0370-1835399
0370-1835391
0370-1835392
0370-1835394

19/08/2026

الحمد اللہ ہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے
AFIN Group
عملی کام کرنے والا پاکستان کا با اعتماد ادارہ

🇰🇬 **کرغستان میں روزگار کا شاندار موقع!** 🇰🇬پاکستانی شہریوں کے لیے **جنرل ہیلپرز** کی آسامیوں پر بھرتی جاری ہے۔💵 **تنخوا...
19/08/2026

🇰🇬 **کرغستان میں روزگار کا شاندار موقع!** 🇰🇬

پاکستانی شہریوں کے لیے **جنرل ہیلپرز** کی آسامیوں پر بھرتی جاری ہے۔

💵 **تنخواہ:** 400 امریکی ڈالر
⏰ **ڈیوٹی:** 10 گھنٹے
🍽️ **کھانا، رہائش، میڈیکل اور ٹرانسپورٹ:** کمپنی کی جانب سے
⚡ **پراسس ٹائم:** صرف 1 ماہ

اگر آپ بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند ہیں تو اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

📍 **AFIN Trade Test, Heavy Machinery & Technical Training Centre**
مین پشاور روڈ، بالمقابل الائیڈ بینک، نزد ٹیکنو واش، F-15 اسلام آباد

📞 **رابطے کے لیے:**
051-2227697
0370-1835399
0370-1835391
0370-1835392
0370-1835394

📢 **مزید معلومات اور اپلائی کرنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔**

🇷🇸 **سربیا (ایسٹرن یورپ) میں روزگار کا بہترین موقع!** 🇷🇸ایگریکلچر فارم ورکرز کی **کثیر تعداد میں ضرورت** ہے۔👷 **پاکستانی...
18/08/2026

🇷🇸 **سربیا (ایسٹرن یورپ) میں روزگار کا بہترین موقع!** 🇷🇸

ایگریکلچر فارم ورکرز کی **کثیر تعداد میں ضرورت** ہے۔

👷 **پاکستانی فریشرز** بھی اپلائی کر سکتے ہیں، جبکہ **UAE، قطر، آذربائیجان، سعودی عرب، کویت، بحرین اور ازبکستان** میں کام کرنے والے افراد بھی درخواست دے سکتے ہیں۔

💰 **تنخواہ:** 700 یورو ماہانہ
⏰ **ڈیوٹی:** 8 گھنٹے
🏠 **رہائش:** کمپنی فراہم کرے گی
🎂 **عمر:** 20 سے 40 سال
⏳ **پراسس ٹائم:** تقریباً 60 دن

📲 **واٹس ایپ پر رابطہ کریں:**
03701835399
03701835392

📌 **محدود نشستیں — سنجیدہ امیدوار ہی رابطہ کریں۔**

18/08/2026

ازبکستان کارڈرائیورز کی بہترین رہائش
ماشا اللہ
کھلے کشادہ کمرے
سوئمنگ پول
کچن
لانڈری
بیس ڈرائیورز ہم کمپنی کو بھیج چکے ہیں
دس مزید چاہئیے
خواہشمند امیدوار دفتر تشریف لائیں
فکس سیلری
ایک لاکھ پچاس ہزار پاکستانی روپے
ڈیوٹی دس گھنٹے

🚀 سعودی عرب میں بائیک رائیڈر (فوڈ ڈلیوری) کی شاندار جاب اپرچونٹی 🇸🇦AFIN Trade Test Heavy Machinery & Technical Training ...
18/08/2026

🚀 سعودی عرب میں بائیک رائیڈر (فوڈ ڈلیوری) کی شاندار جاب اپرچونٹی 🇸🇦

AFIN Trade Test Heavy Machinery & Technical Training Centre کی جانب سے سعودی عرب کی معروف کمپنی Hunger Stations کے لیے بائیک رائیڈرز کی فوری بھرتی جاری ہے۔

✅ روزانہ 17 ڈلیوریز کا ٹارگٹ
✅ تنخواہ + 2450 ریال پلس کمیشن
✅ عمر: 21 تا 35 سال
✅ تعلیم: کم از کم میٹرک
✅ انگلش بول چال ضروری
✅ 2 سالہ معاہدہ
✅ انٹرنیٹ، بینک اکاؤنٹ اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی
کھانا کمپنی نہیں دے گی
جب تک لائسنس نہیں بنتا تب تک کھانے کی مد میں کمپنی خرچہ دے گی بعد میں کھانا اپنا ہو گا

ماہانہ ٹارگٹ پانچ سو ڈیلیوریز لازمی پورا کرنا ہو گا ٹارگٹ پورا کرنے پہ 2450 ریال تنخواہ ملے گا
ٹارگٹ سے اوپر فی ڈیلیوری سات ریال کمیشن ملے گا

خرچہ
صرف پانچ لاکھ نوے ہزار
ویزہ + پروٹیکٹر + لائف انشورنس + سعودیہ کا لائسنس + اقامہ
ٹکٹ پیکج میں شامل نہیں ہے ٹکٹ امیدوار خود کروائے گا
سعودی لائسنس کمپنی بنوا کے دے گی اس کی کوئ کٹوتی نہیں ہو گی

محدود نشستیں دستیاب ہیں، اپنی سیٹ محفوظ کرنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

📍 AFIN Trade Test Heavy Machinery & Technical Training Centre
ہیڈکوارٹر: مین پشاور روڈ، اپوزیشن الائیڈ بینک، نزد ٹیکنو واش، اسلام آباد، پاکستان

📞 051-2227697
📱 0370-1835399
📱 0370-1835391
📱 0370-1835394

17/08/2026

الحمد اللہ
ہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے

الحمد اللہ ازبکستان ہمارے دو گروپ کامیابی سے پہنچنے کے بعد تیسرے گروپ کی ٹکٹ کنفرم ہو گئ ہیں لسٹ میں جن امیدواروں کے نام...
16/08/2026

الحمد اللہ ازبکستان ہمارے دو گروپ کامیابی سے پہنچنے کے بعد تیسرے گروپ کی ٹکٹ کنفرم ہو گئ ہیں
لسٹ میں جن امیدواروں کے نام ہیں کل بروز سوموار دفتر تشریف لائیں
ان امیدواروں کی ٹکٹس کنفرم ہو گئ ہیں
منجانب
منیجمنٹ اے ایف آئ این گروپ آف کمپنیز اسلام آباد پاکستان
051-2227697

🇷🇸 **سربیا (یورپ) میں روزگار کا بہترین موقع! 🇪🇺**ایگری کلچر ورکرز کے لیے بہترین موقع، **700 یورو ماہانہ تنخواہ** کے ساتھ...
15/08/2026

🇷🇸 **سربیا (یورپ) میں روزگار کا بہترین موقع! 🇪🇺**

ایگری کلچر ورکرز کے لیے بہترین موقع، **700 یورو ماہانہ تنخواہ** کے ساتھ۔
🏠 رہائش، 🏥 میڈیکل اور 🚌 ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے فراہم کی جائے گی۔

⏳ **پراسس ٹائم: 60 دن**

یورپ میں روزگار کے خواہشمند افراد اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں اور مزید معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

📍 **مین پشاور روڈ، بالمقابل الائیڈ بینک، نزد ٹیکنو واش، ایف-15 اسلام آباد**

📞 **رابطہ:**
051-2227597
0370-1835394
0370-1835391
0326-6865752

#روزگار #سربیا

Address

📍 AFIN Headquarters Main Peshawar Road, Near Techno Wash, F-15
Islamabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AFIN Trade Test & training centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share