Adsaura Digital Marketing Agency

Adsaura Digital Marketing Agency Helping small businesses grow online.
📱 Facebook | Instagram | TikTok Ads
💼 Leads • Branding • Sales • SEO
💲 Affordable Packages
💬 DM to boost your business

21/12/2025

فیسبک پیج کی ایسے settings جو اس اس سے پہلے شاید ہی آپ کو پتا ہوں۔
ان settings کے نہ ہونے کی وجہ سے بھی آپ کا پیج irrelevant audience تک جاتا ہے۔

جانیں اس ویڈیو میں۔ اور اگر آپ کو رہنمائی چاہیئے تو guidance لکھ کر کمینٹ کریں۔ ❤️


،

20/12/2025

فیس بک پیج بناتے وقت کونسی غلطیوں سے بچنا چاہئیے۔

کہیں آپ بھی تو فیسبک پیج بناتے ہوئے یہ غلطیاں تو نہیں کر رہے؟

19/12/2025

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیا ہوتی ہے؟

جن بزنس کی online presence نہیں ہے وہ آنے والے چند سالوں میں ختم ہو جائیں گے۔

اگر آپ بھی سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں ❤️
تو اس پیج کو ابھی follow کریں کیونکہ روز میں آپ کو فری میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے وہ راز سکھاؤں گا جو اکثر لوگ آپ کو نہیں بتاتے۔


05/12/2025

فیک Likes اور Irrelevant Likes پیج کو کیا نقصان پہنچاتے ہیں؟

یاد رکھیں 10,000 جعلی فالورز سے بہتر ہیں 500 اصل فالورز۔

اگر آپ بھی Fake Likes سے چھٹکارا چاہتے ہیں تو کمنٹ کریں: ‘REAL۔

03/12/2025

Trust → First Message Journey

لوگ آپ کو دیکھتے ہیں، سمجھتے بھی ہیں، پھر بھی میسج نہیں کرتے؟
اس کی وجہ “اعتماد کا خلا” ہے۔

گاہک میسج کرنے سے پہلے دل ہی دل میں 4 سوال پوچھتا ہے۔

1️⃣ “یہ اصل ہے یا صرف دکھاوا؟”

2️⃣ “یہ میرے مسئلے کو واقعی سمجھتا ہے؟”

3️⃣ “کہیں پیسے ضائع تو نہیں ہوں گے؟”

4️⃣ “بات کرنا محفوظ رہے گا یا دباؤ ڈالا جائے گا؟”

جب تک ان چاروں سوالوں کا جواب آپ کے کانٹینٹ اور پروفائل میں واضح نہ ہو گاہک خاموش ہی رہتا ہے۔

سمارٹ پیجز یہ چار کام باقاعدگی سے کرتے ہیں:

اپنی اصل شناخت واضح رکھتے ہیں
بار بار گاہک کا مسئلہ زبان پر لاتے ہیں
رزلٹس اور ثبوت دکھاتے ہیں
نرم اور محفوظ انداز میں بات کرنے کی دعوت دیتے ہیں

اسی لیے ان کے پیجز سے واقعی میسج آتے ہیں ۔

آپ کو کیا لگتا ہے آپ کے پیج میں ان چار میں سے کون سی چیز سب سے زیادہ کمزور ہے؟
1، 2، 3 یا 4؟
کمنٹ میں لکھیں۔

02/12/2025

آپ پوسٹ تو روز کرتے ہیں مگر یہ نہیں جانتے کہ کیا واقعی کام بھی کر رہی ہے یا نہیں؟

کیا آپ اپنی پوسٹس کے نمبرز باقاعدگی سے دیکھتے ہیں؟
کمنٹ میں “YES” یا “NO” لکھیں۔

01/12/2025

ہر بندہ آپ کی پوسٹ دیکھتے ہی کلائنٹ نہیں بنتا! گاہک 4 مرحلوں سے گزرنے کے بعد خریداری کرتا ہے۔

آپ اپنے پیج پر زیادہ تر کس قسم کا کانٹینٹ ڈالتے ہیں؟
Awareness، Trust or Direct Selling
کمنٹ میں لکھیں۔

30/11/2025

آپ کی پوسٹس اچھی ہیں مگر کلائنٹ پھر بھی میسج نہیں کر رہا؟
مسئلہ پوسٹ میں نہیں آپ کی پروفائل میں بھی ہو سکتا ہے!

لوگ پہلے آپ کی پوسٹ دیکھتے ہیں، پھر فوراً پروفائل پر جاتے ہیں۔ اگر وہاں اعتماد نہ بنا…
تو پوسٹ چاہے کتنی ہی اچھی ہو، میسج نہیں آتا۔

ہائی کنورٹنگ پروفائل میں یہ 7 چیزیں لازمی ہوتی ہیں:

صاف اور پروفیشنل تصویر
نام کی لائن میں فائدہ
Bio کی پہلی لائن میں مسئلہ
دوسری لائن میں حل
تیسری لائن میں ثبوت
ایک واضح CTA
Highlights میں رزلٹس/ریویوز

حقیقت:
پروفائل وہ دروازہ ہے جہاں سے کلائنٹ اندر داخل ہوتا ہے۔
دروازہ کی Look اچھی نہیں ہوگی تو کلائنٹ واپس چلا جائے گا۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کی پروفائل فری میں چیک کروں؟ کمینٹ میں “BIO” لکھیں۔

29/11/2025

کلائنٹ خود Message تو کر دیتا ہے لیکن ڈیل پھر بھی فائنل نہیں ہوتی؟

یہ اس لیے ہوتا ہے کیونکہ زیادہ تر لوگ DM میں بات کرنا نہیں جانتے۔ وہ یا تو فوراً قیمت بتا دیتے ہیں، یا پوری سروس لسٹ بھیج دیتے ہیں اور کلائنٹ خاموش ہو جاتا ہے۔

حقیقت یہ ہے

ڈیل اس شخص سے نہیں ہوتی جو زیادہ بولتا ہے، ڈیل اس شخص سے ہوتی ہے جو زیادہ سمجھتا ہے۔

پہلے سوال کرو

“آپ کا اصل مسئلہ کیا ہے؟”
پھر اس مسئلے کو کنفرم کرو
یعنی آپ کو میسجز نہیں آ رہے؟

پھر سادہ حل بتاؤ
ہم ایسا کانٹینٹ لگائیں گے جو لوگوں کو ایکشن پر لائے۔

اور آخر میں فیصلہ آسان بناؤ
چاہیں تو 7 دن ٹرائل کر لیں۔

نتیجہ:
ڈائریکٹ میسج میں چیٹنگ نہیں، سمارٹ گائیڈنس ڈیل کرواتی ہے۔

کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے کہ
کلائنٹ نے Seen کر کے جواب نہیں دیا؟
کمنٹ میں “YES” لکھیں۔

28/11/2025

ایسی آفر کیسے بنائیں جسے لوگ “نہ” نہ کہہ سکییں؟

آپ سروس دے رہے ہیں اسی لیے گاہک “نہیں” کہہ رہا ہے۔

سچ یہ ہے کہ لوگ سروس نہیں خریدتے بلکہ لوگ اپنے مسئلے کا حل خریدتے ہیں۔

اگر آپ یہ کہتے ہیں
“ہم ڈیجیٹل مارکیٹنگ سروس فراہم کرتے ہیں”
تو گاہک کے دماغ میں فوراً سوال آتا ہے مجھے فائدہ کیا ہوگا؟

گاہک تب خریدتا ہے جب آپ یہ باتیں واضح کرتے ہیں۔

گاہک کا اصل مسئلہ کیا ہے؟
گاہک کو اس کے مسئلے کا حل کیا ملے گا؟
گاہک کا رسک کیسے کم ہوگا؟
اور فیصلہ کب تک کرنا ہے؟

کمزور جملہ۔
“ہم سوشل میڈیا مارکیٹنگ کرتے ہیں”

مضبوط جملہ۔
“اگر آپ کو کلائنٹ نہیں مل رہے،
تو Adsaura آپ کے پیج سے اصل گاہک نکال کر دیتا ہے”

حقیقت یہ ہے جو انسان آفر بنانا سیکھ جاتا ہے وہ بغیر زیادہ محنت کے بھی کلائنٹس حاصل کر لیتا ہے۔

آپ کون سی سروس دیتے ہیں؟
کمنٹ میں لکھیں میں آپ کے لیے ایک بہترین آفر بنا دوں گا۔

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adsaura Digital Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share