Sach Ka Zawia

Sach Ka Zawia Sach Ka Zawia - A new perspective on truth. We uncover hidden realities fearless voices and untold

12/04/2026

Reasons behind Muzakraat ki Nakami.

11/04/2026
09/04/2026

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب.




















02/04/2026

سهیل آفریدی نے آج اچانک تمام میڈیا والوں کو کیوں بلا لیا؟ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کر دیا ۔ دیکھیں آگے کیا ہوا

30/03/2026

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی ایوان صدر میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو

نیشنل و ریجنل کرائسز پر اجلاس میں خیبرپختونخوا کا واضح مؤقف سامنے رکھا گیا،

عوام کے خلاف کسی بھی فیصلے کا نہ حصہ بنیں گے نہ اس کی حمایت کریں گے،

اجلا س میں پیٹرول و ڈیزل بحران اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا،

کورونا وبا اور امریکہ کے افغانستان سے انخلاء کے وقت عمران خان نے ایک اسٹیٹ مین کاُ کردار ادا کیا اور ملک کو منفی اثرات سے بچایا،

موجودہ صورتحال میں ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے جس سے معاشی سرگرمی متاثر ہو،

معاشی سرگرمیوں کو متاثر کرنے والے فیصلوں سے گریز کیا جائے،

کفایت شعاری کا آغاز منتخب نمائندوں اور ریاستی اداروں سے ہونا چاہیے،

خطے میں کشیدگی کے دوران پاکستان کو امن و مذاکرات کا کردار ادا کرنا چاہیے،

مسلم دنیا بحران میں پاکستان کی طرف دیکھتی ہے، او آئی سی کو فعال کرنا ہوگا،

لاک ڈاؤن سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، کل سب کمیٹی اجلاس ہوگا،

این ایف سی میں قبائلی اضلاع کے 1375 ارب روپے سے زائد شیئر تاحال ادا نہیں کیے گئے

سات سال سے قبائلی اضلاع کا حق دیگر صوبوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے،

این ایف سی ایوارڈ غیر آئینی طور پر چل رہا ہے،

این ایف سی شیئر نہ دینے پر صوبے سے مزید وسائل مانگنا قابل قبول نہیں،

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا فرنٹ لائن پر ہے،

سیلاب اور کاؤنٹر ٹیررزم میں وفاق سے ایک روپیہ نہیں لیا،

صحت کارڈ اور رمضان پیکج میں 100 ارب روپے سے زائد عوام پر خرچ کیے گئے،

عدالتوں میں ہمارے کیسز نہیں لگائے جا رہے، عمران خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا،

عوام کو فائدہ ہو تو ہر پالیسی میں ساتھ دیں گے، نقصان ہوا تو مخالفت کریں گے،
























26/03/2026

مریم نواز نے اپنے لیے جہاز لیا ہے کیا آپ بھی جہاز لیں گے؟ صحافی کا سوال

Sohail Afridi Explosive Press Conference | Big Demands Shake Government
25/03/2026

Sohail Afridi Explosive Press Conference | Big Demands Shake Government

Sohail Afridi Explosive Press Conference | Big Demands Shake GovernmentSohail Afridi delivers an explosive press conference that has shaken the political lan...

25/03/2026

Sohail Afridi Explosive Press Conference | Big Demands Shake Government

13/03/2026

اسلامی دنیا میں دو ہی لیڈر ہیں ایک خامنه ای بد قسمتی سے شہید کر دیا گیا دوسرا اڈیالہ جیل میں ہے













07/03/2026

CM Sohail Afridi’s Strong Reaction to Petrol Price Hike | Clear Message to Government | Imran Khan cricket stadium















Address

Islamabad
45600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sach Ka Zawia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share