16/10/2025
"سہیل آفریدی آئینی طریقے سے وزیراعلی منتخب ہوئے، 90 ووٹ پڑے، ماننے میں کیا مسئلہ تھا؟"۔عاصمہ شیرازی۔۔"مسئلہ پی ٹی آئی کی جلد بازی کا تھا۔۔ اگر یہی الیکشن 13 کی بجائے 15 کو ہو جاتا تو کیا مسئلہ تھا؟ ایم پی ایز کو وزیراعلی ہاؤس میں پانچ روز تک بند رکھا گیا تھا اور قرآن پر حلف لیے گئے، فون لے لیے گئے"۔ اختیار ولی
سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔