ANC Well Come To 『ANC』

*پنجاب جیل پولیس میں بڑی بھرتیوں کا اعلان*وارڈر کانسٹیبللاہور ریجن 20 آسامیاںفیصل آباد ریجن 20 آسامیاںراولپنڈی ریجن  20 ...
12/02/2026

*پنجاب جیل پولیس میں بڑی بھرتیوں کا اعلان*

وارڈر کانسٹیبل
لاہور ریجن 20 آسامیاں
فیصل آباد ریجن 20 آسامیاں
راولپنڈی ریجن 20 آسامیاں

لاہور ریجن 60 آسامیاں
فیصل آباد رہجن 60 آسامیاں
راولپنڈی ریجن 60 آسامیاں

قابلیت کم از کم میٹرک قد 5.6 فٹ مرد 5.2 فٹ خواتین، چھاتی (مرد)33 & ½34، عمر کی حد 18 تا 25 سال

راولپنڈی ریجن میں کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کی آسامیوں پر راولپنڈی ڈویژن اور پورے پنجاب کے اضلاع سے لڑکے اور لڑکیاں اپلائی کر سکتے ہیں

اسکے علاوہ ڈرائیور پلمبر الیکٹریشن مالی نائب قاصد اور سینٹری ورکرز کی آسامیاں درج ہیں تفصیلات اشتہار میں درج ہیں
آخری تاریخ 28 فروری 2026

10/02/2026
Apply Now
14/01/2026

Apply Now

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share