AwamiForum

AwamiForum Digital Media , Ai & Discussion Forum on Public affairs AwamiForum Where your voice becomes the news.

AwamiForum is a premier social platform for real-time current affairs discussion and community-led analysis. Connect with global perspectives, challenge the status quo, and stay informed on the issues that truly matter.

01/09/2026

راولپنڈی میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال, راولپنڈی میں فوج طلب،

26/08/2026

شہری نے مسلط شدہ مصطفی کمال کو پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا .
#

20/08/2026
20/08/2026

عمران خان اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئے.

20/08/2026

عمران خان کو اگلے چند گھنٹوں میں ہسپتال منتقل کرنے کے واضح امکانات نظر آ رہے ہیں

شفاء انٹرنیشل ہسپتال کے باہر تازہ ترین مناظر
20/08/2026

شفاء انٹرنیشل ہسپتال کے باہر تازہ ترین مناظر

18/08/2026

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے اوپری پورشن کو سب جیل قرار دینے، ہسپتال کے باہر تقریباً 700 پولیس اہلکار تعینات کرنے اور چار چیک پوسٹیں قائم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کو ہسپتال کے پچھلے گیٹ سے فول پروف سیکیورٹی میں منتقل کیے جانے کی تجویز زیر غور ہے، جبکہ سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دینے کے بعد اسلام آباد پولیس کی جانب سے پریس ریلیز جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
سپریم کورٹ نے عمران خان کے علاج کے لیے طبی ماہرین پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی بھی ہدایت کی ہے۔

18/08/2026

‏ بریکنگ نیوز | سپریم کورٹ کا عمران خان کے علاج اور ملاقاتوں سے متعلق اہم حکم

‏سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرکے خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔

‏عدالت کی ہدایت کے مطابق میڈیکل بورڈ میں آنکھ، دل اور دیگر متعلقہ امراض کے ماہر ڈاکٹرز شامل ہوں گے۔ بورڈ میں عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور ان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو بھی شامل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

‏میڈیکل بورڈ عمران خان کا مکمل طبی معائنہ کرے گا اور ان کی صحت سے متعلق ضروری سفارشات مرتب کرے گا۔

‏ فیملی سے ہفتہ وار ملاقات کا حکم

‏سپریم کورٹ نے عمران خان کی فیملی سے ملاقات کے حوالے سے بھی اہم حکم جاری کرتے ہوئے ہفتے میں ایک دن اہلِ خانہ سے ملاقات کرانے کی ہدایت کی ہے۔

‏عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال یا پبلک نہیں کیا جائے گا۔ بہنوں اور سیاسی جماعت کو طبی رپورٹس کی رازداری برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

‏صحت کسی سیاست کا موضوع نہیں، اور علاج ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔

سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم ۔
18/08/2026

سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم ۔

Address

Office #30 Fazal Arcade F11 Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AwamiForum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share