Azad Pakistan

Azad Pakistan fight for your freedom, fight for your people's, fight against, corruption, fight for your country

05/06/2026
28/05/2026

15/04/2026

‏بشریٰ بی بی کو گزشتہ دو ماہ سے اہل خانہ سے ملاقات کے بنیادی قانونی اور آئینی حق سے محروم رکھا جانا ریاست کے عدلیہ کے نظام پر بدنما داغ ہے، ملاقاتوں پر پابندی انسانی حقوق کی بدترین اور کھلی خلاف ورزی ہے۔ یہ نہ صرف عدالتی احکامات کی توہین ہے بلکہ اس فاشسٹ ذہنیت کا عکاس ہے جو سیاسی مخالفین کو کچلنے کے لیے اخلاقیات کا جنازہ نکال چکی ہے۔

‏جب سے بشریٰ بی بی کی آنکھ کی تکلیف اور گرتی ہوئی صحت سے متعلق پریشان کن اطلاعات موصول ہوئی ہیں، ریاست نے حقائق چھپانے کے لیے غیر انسانی ہتھکنڈوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے۔ ملاقات پر غیر قانونی پابندی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ایک بیمار خاتون کو جان بوجھ کر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا کر ان کی زندگی خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔

‏کسی بھی مہذب معاشرے اور قانون کی حکمرانی والے ملک میں قیدی کے بنیادی طبی اور سماجی حقوق کو اس طرح پامال نہیں کیا جاتا۔ حکومت کی یہ ڈھٹائی اور سچ دبانے کی کوششیں یہ ظاہر کرتی ہیں کہ وہ بشریٰ بی بی کی صحت کے حوالے سے جوابدہی سے خوفزدہ ہے۔

‏ہم ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سیاسی انتقام کو فوری بند کیا جائے، بشریٰ بی بی کو فیملی ممبران سے ملاقات کی اجازت دی جائے اور ان کا مکمل طبی معائنہ یقینی بنایا جائے۔ بصورت دیگر، انسانی حقوق کی یہ پامالیاں تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر درج ہوں گی جس کے ذمہ دار موجودہ حکمران اور متعلقہ ادارے ہوں گے۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

14/04/2026

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

14/04/2026

14/04/2026

کچھ بے وقوفوں کو یہ لگتا ہے کہ ہم تحریک انصاف والوں کو عمران خان پاکستان سے زیادہ عزیز ہے۔ انہیں یہ بات اچھی طرح جان لینا چاہیے کہ دراصل ہم عمران خان کو پاکستان کی زندہ انسانی شکل سمجھتے ہیں اور کلمہ حق کا اصل داعی سمجھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس پہ سب جان چھڑکتے ہیں، خرم زیشان

سورس لنک کمنٹ میں۔۔۔

13/04/2026

تقریباً 1000 دنوں سے عمران خان ایک چھوٹی، تاریک کوٹھری میں قید ہیں۔ انہیں مناسب تازہ ہوا نہیں ملتی۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی آنکھ میں لوتھڑا (Clot) بن گیا ہے اور ان کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔
کپتان عمران خان کے فرزند قاسم خان کی نیویارک ٹائمز کے ساتھ گفتگو
ک

Address

Seventh Evenue Islamabad
Islamabad

Telephone

+923339113939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Pakistan:

Shortcuts

Share