Asmat gurmani

  • Home
  • Asmat gurmani

Asmat gurmani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asmat gurmani, Marketing Agency, miran tehsil parova district dera ismail khan, .

خوش خبری ❤️آج رات بارہ بجے تک ہمارے کچھ بہترین کورسز پر ڈسکاؤنٹ آفرز لگائ جارہی ہیں۔۔۔آپ بھی ان سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔۔✅...
28/11/2023

خوش خبری ❤️

آج رات بارہ بجے تک ہمارے کچھ بہترین کورسز پر ڈسکاؤنٹ آفرز لگائ جارہی ہیں۔۔۔آپ بھی ان سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔۔

✅Video Animation

دورانیہ ایک ماہ۔۔مارکیٹ میں فیس تیس سے چالیس ہزار۔۔ہماری فیس بارہ ہزار ہے۔۔آج رات تک فیس صرف 5000 ہے۔۔ویڈیو اینیمیشن موسٹ ڈیمانڈنگ اور Highly paid اسکل ہے۔۔تیس سیکنڈ کی ویڈیوز انٹرنیشنل مارکیٹ میں اچھی خاصی مہنگی بنتی ہیں۔۔گرپ ہونا ضروری ہے۔۔۔۔بچوں کے لیے چینل بنائیں تو دنوں میں گرو کرتے ہیں۔۔ہمارے بہت سارے سٹوڈنٹس یہ سیکھ کر انٹرنیشنل پلیٹ فارمز پر اپنی سروسز دے رہے ہیں۔۔اور مزے کی بات آپ کے تیرہ چودہ سالہ بچے بھی یہ سیکھ سکتے ہیں۔۔اس کے لیے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ضروری ہے۔۔

✅Mobile Graphic Designing Course

اصل فیس پانچ ہزار۔۔آج کی فیس 3000۔۔دورانیہ ایک ماہ ۔۔۔موبائل پر آپ کو مکمل لوگو بنانا، فلائیر بنانا پوسٹ بنانا، بینر بنانا، بک کور بنانا، بروشر بنانا، بزنس کارڈز بنانا سب کچھ سکھایا جائے گا ان شاء اللہ۔۔پکسل ایب اور دوسری مختلف ایپس پر۔۔آپ خود سے کری ایشن سیکھیں گے۔۔یوں آپ اپنے کاروبار کی خوبصورت طریقے سے نمائیندگی کرسکتے ہیں یا دوسروں کو گرافکس بنا کر دے سکتے ہیں اور ان سے معاوضہ لے سکتے ہیں۔۔

✅ Mobile Video Editing Course

دورانیہ ایک ماہ اصل فیس پانچ ہزار۔۔آج کی فیس 3 ہزار۔۔۔موبائل پر مختلف ایپس کے ذریعے بہترین ایڈیٹنگ سکھائ جائے گی۔۔آج کل ویڈیو کانٹینٹ خصوصاً شارٹ ویڈیوز بہت جلدی وائرل ہوتی ہیں۔۔اگر آپ کو ویڈیو ایڈیٹنگ پر عبور حاصل ہو تو آپ بہترین کانٹینٹ بناسکتے ہیں۔۔۔اور مونیٹائزیشن کی طرف بھی جاسکتے ہیں۔۔

نوٹ: یہ آفر آج رات بارہ بجے تک ویلڈ ہے۔۔
داخلے کے لیے واٹس ایپ کیجیے
03229126875

13/11/2023

الرٹ ۔۔۔۔۔۔۔
کل سے فیس بک کا نیا اصول شروع ہو جاے گا جہاں وہ آپ کی تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ مت بھولنا آج آخری تاریخ ہے!! اسے آپ کے خلاف قانونی کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے جو کچھ بھی پوسٹ کیا ہے وہ آج سے عوامی ہو جائے گا - حتیٰ کہ وہ پیغامات بھی جو حذف کر دیے گئے ہیں۔ ایک سادہ کاپی اور پیسٹ کے لیے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے، بہتر ہے کہ آپ محفوظ رہیں۔
---
میں Facebook یا Facebook سے وابستہ کسی بھی ادارے کو اپنی تصاویر، معلومات، پیغامات یا پوسٹس، ماضی یا مستقبل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہوں۔ اس بیان کے ساتھ، میں فیس بک کو مطلع کرتا ہوں کہ اس پروفائل اور/یا اس کے مواد کی بنیاد پر میرے خلاف انکشاف، کاپی، تقسیم یا کوئی اور کارروائی کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ رازداری کی خلاف ورزی پر قانون کے ذریعے سزا دی جا سکتی ہے۔

نوٹ: فیس بک اب ایک عوامی ادارہ ہے۔ تمام ممبرز ایسی وضاحت ضرور پوسٹ کریں۔

اگر آپ چاہیں تو اس ورژن کو کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک بار بیان شائع نہیں کرتے ہیں، تو پروفائل اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں آپ کی تصاویر اور معلومات کے استعمال کی اجازت ہوگی۔
شیئر نہ کریں۔ صرف متن کو کاپی کریں اور پیسٹ کریں۔

ان کا نیا الگورتھم انہی چند لوگوں کو منتخب کرتا ہے - تقریباً 25 - جو پوسٹس پڑھیں گے۔
یہ نظام کو نظرانداز کرے گا۔

میں فیس بک کو اپنے بارے میں کچھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا

Grow your business with social media marketing expert..QUDRAT ULLAH03229126875
02/11/2023

Grow your business with social media marketing expert..
QUDRAT ULLAH
03229126875

Contact us to promote your business like clothes, organic food, restaurant, marriage hall,etc and increase your page followers, likes etc. at a very reasonable price.
Contact us: 03229126875

20/08/2023

• Lines ♥️🍂

20/08/2023

نظم پہلی بارش
شاعر ۔۔ ناصر کاظمی

14/08/2023

جشنِ آزادی مبارک ❤️

Address

Miran Tehsil Parova District Dera Ismail Khan

Telephone

+923229126875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asmat gurmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asmat gurmani:

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share