Ahmed Raza Official

Ahmed Raza Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmed Raza Official, Social Media Agency, ABC, Jacobabad.

جيکب آباد پيپلز پارٽي جي ايم پي اي محمد اسلم ابڙو جي ڀاء شھيد محمد اڪرم ابڙو ۽ ڀائيٽي شھيد شھر يار ابڙو جي جنازي نماز  ۾...
27/07/2023

جيکب آباد
پيپلز پارٽي جي ايم پي اي محمد اسلم ابڙو جي ڀاء شھيد محمد اڪرم ابڙو ۽ ڀائيٽي شھيد شھر يار ابڙو جي جنازي نماز ۾ اڳوڻو صوبائي وزير بلوچستان مير عبدالماجد ابڙو سميت ابڙا برادري، صحافين، سياسي سماجي اڳواڻن ۽ شھرين وڏي تعداد ۾ شرڪت ڪئي

یہ وہ جگہ ہے  جہاں لوگ اپنی آوازیں نیچی رکھنا  اور ذہنوں کو اپ گریڈ کرنا شروع کرتے ہیں Jacobabad Need's University & Lib...
19/07/2023

یہ وہ جگہ ہے
جہاں لوگ اپنی آوازیں نیچی رکھنا
اور ذہنوں کو اپ گریڈ کرنا شروع کرتے ہیں

Jacobabad Need's University & Library 📚

ﷲ نے انسان کو بہترین تخلیق کیا ہے۔ آج کی سائنسی تحقیق کے بعد ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر سانس کی نالی (Larynx) زیادہ پھیل ...
17/07/2023

ﷲ نے انسان کو بہترین تخلیق کیا ہے۔
آج کی سائنسی تحقیق کے بعد ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر سانس کی نالی (Larynx) زیادہ پھیل جاۓ تو انسانی آواز غائب ہو جاۓ گی، اور اگر یہ پہلے سے کچھ زیادہ تنگ ہو جاۓ۔ سانس لینے میں دشواری ہو گی اور آواز غائب ہو جائے گی، اور سانس لینا مشکل ہے۔

اللہ تعالیٰ نے فرمایا {صُنْعَ اللَّهِ الَّذِي أَتْقَنَ كُلَّ شَيْءٍ}

اور اگر بینائی حد سے بڑھ جاتی تو ہماری زندگی جہنم بن جاتی۔ اگر آپ پانی کے اس گلاس کو دیکھیں جو آپ ابھی پی رہے ہیں، آپ کو صاف، میٹھا، چمکتا ہوا، صاف نظر آئے گا، اگر نظر کی طاقت تھوڑی بڑھ جائے تو اس پیالے میں حیرت کا عالم دیکھا ہوگا، آپ جاندار اور بے ضرر جراثیم دیکھیں گے، پھر آپ وہ پانی نہیں پیو گے۔

اور اگر قوت سماعت تھوڑی سی بھی بڑھ جاتی تو رات کو نیند نہ آتی کیونکہ تمام آوازیں اس سے جذب ہوتی ہیں۔ درحقیقت، آپ کے معدے میں نظام ہاضمہ کی آوازیں تقریباً ایک بڑی تجربہ گاہ کی طرح ہیں۔

اور اگر لمس کا احساس بڑھ جائے تو آپ کو جامد بجلی محسوس ہوگی جو آپ کی زندگی کو ناقابل برداشت جہنم میں بدل سکتی ہے۔
لیکن خداتعالیٰ نے ہمارے لیے سماعت کھول دی، بصارت اور دل بنائے، اور حواس نازک بنائے۔

اللہ تعالیٰ نے فرمایا {وَ فِي أَنفُسِكُمْ ۚ أَفَلَا تُبْصِرُونَ

یہ اللہ تعالیٰ کے احسانات ہیں جنہیں ہم بھولے بیٹھے ہیں۔

14/07/2023

Ali Gul Mallah solved issue of Seema with technical way 👍

اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھنے کا یہی مطلب ہے۔کہ آپ ہر وقت 50 فیصد قاتل بننے کے لئے تیار بیٹھے ہے۔۔۔۔ بغیر ضرو...
11/07/2023

اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھنے کا یہی مطلب ہے۔کہ آپ ہر وقت 50 فیصد قاتل بننے کے لئے تیار بیٹھے ہے۔۔۔۔ بغیر ضرورت کا اسلحہ نہ رکھیے۔۔۔ یہ جہالت ہے۔۔۔ تباہی ہے ۔۔۔ خدارا انسان اور انسانیت کی قدر کرو۔۔۔ آپ ایسے مخلوق کو کیسے اتنی آسانی سے مار سکتے ہو جس کو پھر سے پیدا کرنا نا ممکن ہے۔۔۔۔
اللہ رب العزت نے انسان کی کتنی خوبصورت تخلیق کی ہے۔۔۔ اس کو جینے دو۔اگر آپ کسی کو زندگی دینے کی طاقت نہیں رکھتے تو آپ کو کسی کو مارنے کا اختیار کہاں سے آیا ؟🙏🙏

‏مرد کی کامیابی کے پیچھے ماں کے سوا کوئی دوسری عورت نہیں ہوسکتی ، کیونکے دوسری عورت ایک کامیاب مرد ڈھونڈتی ہے .............
09/07/2023

‏مرد کی کامیابی کے پیچھے ماں کے سوا کوئی دوسری عورت نہیں ہوسکتی ، کیونکے دوسری عورت ایک کامیاب مرد ڈھونڈتی ہے ............

08/07/2023

جیکب آباد: بارش کے بعد جیکب آباد کے حالات
انتظامیہ نے ابھی تک کوئی کاردگی نہیں دی آخر کیوں؟
بلال لہڑی بات چیت کرتے ہوئے

Today we are at Dera Hotel Jacobabad with our dear respected teacher Sir Haseeb Hussain Solangi Lecturer at IBA Communit...
06/07/2023

Today we are at Dera Hotel Jacobabad with our dear respected teacher Sir Haseeb Hussain Solangi Lecturer at IBA Community CollegeMSC organic chemistry
Mphil and Gold medalist.✨

جن مسلمانوں نے کربلا میں زندہ قرآنوں کو پامال کیا ، جب اُنہیں کے ماننے والے اسلام کے ٹھیکیدار اور خادم حرمین شریفین بن ک...
06/07/2023

جن مسلمانوں نے کربلا میں زندہ قرآنوں کو پامال کیا ، جب اُنہیں کے ماننے والے اسلام کے ٹھیکیدار اور خادم حرمین شریفین بن کے بیٹھے ہیں، تو کیسے کوئی غیر مسلم ہماری مقدس الہامی کتاب قرآن کا احترام کریگا۔

ہمارے پیارے مرشد کریم صاحبزادہ پیر سکندرسلطان کی طبیعت ناساز ہے ان دنوں آغا خان ھسپتال کراچی میں ہیں دوستوں اور پیر بھائ...
05/07/2023

ہمارے پیارے مرشد کریم صاحبزادہ پیر سکندرسلطان کی طبیعت ناساز ہے ان دنوں آغا خان ھسپتال کراچی میں ہیں دوستوں اور پیر بھائیوں سے دعا کی اپیل ہے ۔۔۔۔

Address

ABC
Jacobabad
79000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Raza Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share