ABK Digital

ABK Digital News Updates & Daily Vlogs ��
� خبریں صرف سنیں نہیں، دیکھیں بھی!
� Latest Updates | Real Stories

06/10/2026

جیکب آباد کے فورس گرائونڈ کھلے نالے میں گائے جاگری

05/10/2026

جیکب آباد میں نوجوان امجد رند سے موٹر سائیکل کی ڈکیتی خلاف مظاہرین کا احتجاج

05/10/2026

جیکب آباد میں گریج کے کام دوران چھت کا ستون گرنے کے باعث ایک شخص جانبحق جبک دوسرا زخمی ہوگیا متاثرہ کے گھر میں سوگ کی فضاء تعزیت کا سلسلہ جاری مزدور حکومتی انشورنس ریلیف سے محروم

05/10/2026

جیکب آباد یونیورسٹی کے قیام کیلئے نوجوان سڑکوں پر نکل آئے

04/10/2026

جیکب آباد کے چنہ محلہ میں قائم شاہ عبداللطیف فوٹبال گراؤنڈ موالیوں اور نشہ آور افراد کے سپردِ،

اسی سلسلے میں نوجوان کٹبار اتحاد کے چیئرمین ذین العالمین کامریڈ گل مستوئی ڈآکٹر عثمان چانڈیو ڈاکٹر ھزار خان سیال شھزادو دستی غلام سرور بروھی اسد اللہ چنو شوکت چنو گلزار سومرو بلال دایو خالد سومرو معشوق کٹوھر وفد کے ہمراہ

وارڈ17 کونسلر عبدالمالک کہوسو سے ملاقات دوران شاہ لطیف فوٹبال اسٹیڈیم گراؤنڈ میں نشہ اور اور موالیوں کے قبضے کے خاتمے سمیت اسٹیڈیم کی بحالی کیلئے مشاورت اور لاح عمل تیار کرکے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے مدد اور تعاون حاصل کرنے پر زور

03/10/2026

*جیکب آباد 03 اکتوبر 2026*
*پریس ریلیز*

🚔 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے اسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے سی آئی اے جیکب آباد پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ شاندار کامیاب کاروائی۔*

👈 *گٹکا مین پوری میں استعمال ہونے والی چھالیاں اسمگلنگ کی کوششیں ناکام۔*

👈 *خفیہ اطلاع پر ایک ٹرک کے اندر خفیہ طریقے سے بھوسے کی نیچے چھپایا گیا 4000 کلو گرام مضہر صحت مین پڑی گٹکا بنانے میں استعمال ہونے والا چورا/چھالیاں برآمد، اسمگلنگ میں ملوث ملزم ٹرک چھوڑ کر فرار، ٹرک پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی*

▪️ *سی آئی اے جیکب آباد*
*انچارج سی آئی اے جیکب آباد عمر الدین بنگلانی اور حساس اداروں کے اہلکارون* کی مشترکہ کامیاب کاروائی ، خفیہ اطلاع پر مولاداد روڈ گتا/چمڑا مل کے قریب کاروائی کے دوران ایک ٹرک رجسٹریشن نمبر TKD-729 کے اندر خفیہ طریقے سے بوسے کی نیچے چھاپہ گیا بھاری مقدار میں 4000 کلو گرام مضہر صحت مین پڑی گٹکا بنانے میں استعمال ہونے والا چورا /چھالیاں ریکور کرلیا گیا اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم فرار ٹرک پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی۔

FIR.No* 226/2026 U/S 4.8.(1) prohibition of preparation manufacturing sale, storage and use of gutka and mainpuri act 2019.

📝 ترجمان جیکب آباد پولیس.

03/10/2026

جیکب آباد ایم سی چیئرمین میر غلام عباس خان جکھرانی کا خبر پر نوٹس نمائش گرائونڈ روڈ پر سیوریج نالے کی صفائی کی گئی

03/10/2026

جیکب آباد کی اہم سڑک نمائش گراؤنڈ روڈ عرصہ سے انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جگہ جگہ گڑے پڑنے کے ساتھ ڈرینیج کے ناکارہ نظام باعث سیوریج کا گندہ پانی بھی اکثر کھڑا رہنے سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے!
مزید تفصیل جانتے ہیں عبدالباقی سے؛

آزاد خان جکھرانی کی ڈی ایف سی سے ملاقات کرکے جکھرانی فلور مل کی کوٹا کو بند کرنے کی درخواست جمع آزاد خان جکھرانی کے مطاب...
01/10/2026

آزاد خان جکھرانی کی ڈی ایف سی سے ملاقات کرکے جکھرانی فلور مل کی کوٹا کو بند کرنے کی درخواست جمع
آزاد خان جکھرانی کے مطابق فلور مل بند ہے گندم کوٹا کسی کو نہیں دی جائے
ڈی ایف سی نے بھی محکمہ کو خطاب بھیج دیا

01/10/2026

پی ٹی آئی کی اسلام آباد دھرنے کی کال پر جیکب آباد میں پمفلیٹ تقسیم

Address

Jacobabad
79000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABK Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share