17/07/2024
*آہ! یہ ہستا بستا خاندان بھی ستاؤن اسلامی ممالک کی خاموشی اور بے حسی کی نظر ہو گیا*
*او بزدل حکمرانوں! تم میں ہمت نہیں تو ہمارے لئیے تو راستے کھول دو یہ پھول سے بچے خون میں لتھڑے ہم سے نہیں دیکھے جاتے*💔
*اب تک تحریک لبیک کے کیے گئے فلسطینیوں کے حق میں مطالبوں پر حکومت کی خاموشی ان کی بے حسی اور بے ضمیری کا منہ بولتا ثبوت ہے*💯