Ch Makki

Ch Makki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Makki, Social Media Agency, Jahanian.

*21 مارچ**خانیوال* کالر کے مطابق 109 پندرہ ایل 2 گرپوں میں تصادم  ہونے کی اطلاع۔ ۔رسکیو1122*خانیوال:* اطلاع ملتے ہی ریسک...
21/03/2026

*21 مارچ*

*خانیوال* کالر کے مطابق 109 پندرہ ایل 2 گرپوں میں تصادم ہونے کی اطلاع۔ ۔رسکیو1122

*خانیوال:* اطلاع ملتے ہی ریسکیو جوان موقع پر پہنچ گۓ ۔ ریسکیو 1122

*خانیوال:* لڑائی کے دوران 4 افراد زخمی جن میں 2 لوگوں کو گولی لگی ۔ ریسکیو 1122

*خانیوال:* لڑائی گھریلو ناچاقی کی وجہ سے ہوئی ۔ ریسکیو 1122

خانیوال: زخمیوں میں 27 سالہ نذر , 22 سالہ مزمل, 21 سالہ عدنان , 25 سالہ ذیشان شامل۔

خانیوال: ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا۔۔ ریسکیو 1122

ریسکیو 1122 خانیوال

14/03/2026

جہانیاں//پولیس مقابلہ

جہانیاں: نواحی علاقہ زور کوٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ

جہانیاں: ڈکیتی کی وارداتوں میں پنجاب اور سندھ پولیس کو مطلوب ڈاکو پولیس مقابلہ میں ہلاک،سی سی ڈی پولیس ذرائع

جہانیاں: شانی ڈانگرہ نامی ڈکیت پولیس کو کروڑوں روپے کی ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا

جہانیاں: ہلاک ملزم ذیشان عرف شانی ڈانگرہ کی لاش THQ ہسپتال منتقل کردی گئی،سی سی ڈی پولیس ذرائع

تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد توڑی چوری کی نشاندہی کیوں کی نمبردار کے بیٹوں نے زمیندار کے ملازم کو تشدد کر کے مار ڈالا ملزمان فر...
28/02/2026

تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد
توڑی چوری کی نشاندہی کیوں کی نمبردار کے بیٹوں نے زمیندار کے ملازم کو تشدد کر کے مار ڈالا ملزمان فرار پولیس تفتیش مصروف علی شیر واہن کے زمیندار قمردین کی توڑی صغیر احمد اور وکیل احمد چوری کر کے لے جا رہے تھے کہ قمردین کے ملازم ساجد آرائیں نے دیکھ لیا اور جا کے اپنے مالک کو بتا دیا جسکا ملزمان کو رنج تھا کہ اج ملزمان نے ساجد ارائیں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ جاں بحق ہو گیا جبکہ ملزمانوقع سے فرار ہو گئے پولیس مصروف تفتیش ہے

27/02/2026

چک نمبر 123 دس آر مبینہ طور پر سروے کے نام عورتوں سے 1000 ہزار روپے وصول کرنے والا نوسرباز پکڑا گیا اہل علاقہ کی اطلاع پر ٹھٹھہ صادق پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈیوائس اور ایک شخص کو گرفتار کرلیا

24/02/2026

ٹھٹھہ صادق آباد
اڈاپل 32 پر نجی سکول کے ٹیچر کا دوسری کلاس کے طالب علم پر تشدد ٹیچر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

نظام آباد کالونی گٹر بند گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی درخواست گزاری لیکن کوئی شنوائی نہیں انتظامیہ  فوٹو سیشن تک...
24/02/2026

نظام آباد کالونی گٹر بند گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی درخواست گزاری لیکن کوئی شنوائی نہیں انتظامیہ فوٹو سیشن تک

تحصیل جہانیاں شہر کی ایک کالونی نظام آباد کالونی نزد کشمیر کاٹن فیکٹری تحصیل جہانیاں میں عرصہ 20 سال سے سیوریج کا نظام درہم برہم ہے مگر اقتدار میں بیٹھے حکمرانوں کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی محلے کے مین بازار میں داخل ہوتے ہی دو دو فٹ گندا پانی کھڑا رہتا ہے اور یہ پانی محلے میں پھیل جاتا ہے جس کی وجہ سے سکول جانے والے بچوں کو بوڑھوں کو خواتین کو اور نمازیوں کو اس پانی میں سے گزر کر جانا پڑتا ہے اکثر اس گندے پانی میں سکول جاتے ہوٸے بچے گر کر زخمی ہو چکے ہیں اور مسجد میں جانے والے نمازی نماز پڑھنے سے پریشان ہوتے ہیں۔ اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر خانیوال اور اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور صاحب سے مطالبہ کیا ہے کہ محلہ نظام اباد کالونی نزد کشمیر کاٹن فیکٹری کے گٹروں کی صفائی کروائی جائے تاکہ محلے میں گٹروں کا پانی خشک ہو جائے اور جہانیاں کمیٹی کہ اہلکاروں کو اور متعلقہ حکام سے یہ گزارش ہے کہ محلے کے اندر نئی سیوریج لائن کا کام کروایا جائے تاکہ محلے کے باسیوں کو اس اذیت سے چھٹکارا ملے

20/02/2026
11/03/2025

جہانیاں خانیوال روڈ پاسپورٹ آفس کے سامنے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔جہانیاں پولیس مصروف تفتیش

Address

Jahanian
58200

Telephone

+923087541441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Makki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch Makki:

Share