Chenab Press Club Jalalpur Bhattian

Chenab Press Club Jalalpur Bhattian News videos funny videos news fun.

contact number;
03006523863
03456652547
03450888777
03016620945
03006522472
03004403367
03447580498
editors
kaleem khan
amir shahzad
baver sher kanjo

06/08/2026

سکھیکی موٹروے ایم ٹو اسلام آباد والی سائڈ پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی معاون خصوصی سلمی بٹ کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مخلتف فوڈ پوائنٹس کا معائنہ چار سیل بھاری جرمانے ۔(اظہر حسین ڈسٹرکٹ رپورٹر پبلک نیوز اینڈ سیکرٹری جنرل چناب پریس کلب جلالپور بھٹیاں رجسٹرڈ )

02/08/2026

آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے سلسلے میں پارلیمانی سیکرٹری حاجی میاں شاہد حسین بھٹی کی پبلک نیوز سے خصوصی گفتگو
اظہر حسین ڈسٹرکٹ رپورٹر پبلک نیوز اینڈ سیکرٹری جنرل چناب پریس کلب جلالپور بھٹیاں رجسٹرڈ

01/08/2026

آزاد جموں و کشمیر الیکشن۔۔۔
چناب پریس کلب جلالپوربھٹیاں

31/07/2026

*خصوصی رپورٹ*

جلالپوربھٹیاں: دریا چناب کنارے آباد لوگ ضلعی انتظامیہ،اور عوامی منتخب نمائندوں سے مایوس،اور بے روزگار ہوکر نقل مکانی کررہے ہیں۔
عاصم علی
اے بی این نیوز
چناب پریس کلب
جلالپوربھٹیاں۔

31/07/2026

جلال پوربھٹیاں:اونٹ گاڑی نشیبی علاقے میں سیلابی پانی پار کروانے لگی

31/07/2026

بریکنگ نیوز

جلال پور بھٹیاں میں اونٹ گاڑی سیلاب زدگان کی مدد کو پہنچ گئ.

عاصم۔علی
اے بی این نیوز
چناب پریس کلب
جلالپوربھٹیاں

31/07/2026

جلالپور بھٹیاں میں بھی بارش

31/07/2026

جلال پور بھٹیاں:گزشتہ سال کے تباہ کن سیلاب میں زرعی زمین اور گھر سے محروم ہونے والا ایک خاندان آج بھی مشکلات کی دلدل سے نہ نکل سکا۔ حالیہ مون سون بارشوں نے اس خاندان کی رہی سہی امیدیں بھی مٹی میں ملا دیں۔ مکان زمین بوس ہو گیا، گھر کا تمام سامان ملبے تلے دب کر تباہ ہو گیا، جبکہ متاثرہ خاندان کھلے آسمان تلے کسی مسیحا کا منتظر ہے۔ دیکھیے محمد زاہد منیر کی یہ خصوصی رپورٹ ،،،،

۔

30/07/2026

جلالپور بھٹیاں: دریائے چناب میں پانی کی سطح معمول پر آ گئی،لائیو کوریج محمد زاہد منیر

30/07/2026

جلال پور بھٹیاں: کسیسے روڈ پر بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر خاتون اور اسکی دو بیٹیاں زخمی۔
محمد عثمان
ایک نیوز
چناب پریس کلب
جلال پور بھٹیاں

Address

Near Whitepearl Chowk
Jalalpur Nau
52170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chenab Press Club Jalalpur Bhattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share