Mufti Saifurrahman Jalalpuri

Mufti Saifurrahman Jalalpuri Islamic scholar [Aalim] Taleem e Deen |
Islamic videos

26/09/2026

゚viralシighlightsシ゚viralシ

🚨 جلالپور پیر والہ میں سیوریج کا نظام درہم برہم!گلیاں، سڑکیں اور محلے گندے پانی کی زد میں — شہری پریشانجلالپور پیر والہ ...
26/09/2026

🚨 جلالپور پیر والہ میں سیوریج کا نظام درہم برہم!

گلیاں، سڑکیں اور محلے گندے پانی کی زد میں — شہری پریشان

جلالپور پیر والہ کے مختلف علاقوں میں سیوریج کا پانی سڑکوں اور گلیوں میں جمع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

⚠️ شجاعت پور روڈ
⚠️ اسامہ کالونی
⚠️ عبداللہ کالونی

کی مین گلیوں میں سیوریج کا پانی کھڑا ہے، جس کے باعث آمدورفت متاثر ہو رہی ہے۔

👧🏻👦🏻 سکول جانے والے بچے سب سے زیادہ متاثر
بچوں کو گندے پانی سے گزر کر سکول جانا پڑ رہا ہے، جبکہ موٹر سائیکل سواروں، بزرگوں اور پیدل چلنے والے شہریوں کے لیے بھی صورتحال انتہائی تکلیف دہ ہے۔

❗ میونسپل کمیٹی کی جانب سے نکاسیٔ آب کے لیے کی جانے والی کوششیں تاحال مسئلے کا مستقل حل نہیں دے سکیں۔

📢 شہریوں کا مطالبہ:
متعلقہ ادارے فوری طور پر سیوریج کے پانی کی نکاسی کروائیں اور صرف عارضی اقدامات کے بجائے مستقل اور مؤثر سیوریج سسٹم یقینی بنائیں۔

یہ صرف پانی نہیں، شہریوں کی روزمرہ زندگی کا مسئلہ ہے۔
جلالپور پیر والہ کے عوام کو فوری توجہ اور عملی اقدام چاہیے۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
26/09/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

25/09/2026

حضور میری جان آپ ہیں
゚viralシighlightsシ゚viralシ ゚

ایسے لوگوں سے کنارہ کیجئے جن کی گفتگو کا موضوع دوسروں کی ذات ہو کیوں کہ آپ جب وہاں سے اُٹھیں گے تو اگلا موضوع آپ ہوں گے ...
24/09/2026

ایسے لوگوں سے کنارہ کیجئے جن کی گفتگو کا موضوع دوسروں کی ذات ہو کیوں کہ آپ جب وہاں سے اُٹھیں گے تو اگلا موضوع آپ ہوں گے !
مناظر اسلام وکیل صحابہ وکیل احناف مولانا مفتی سیف الرحمن فاروقی ۔

24/09/2026

M***i Saifurrahman farooqi ゚viralシighlightsシ゚viralシ ゚ #تعلیمالقرآن

//مادر علمی جامعہ رحمانیہ جلالپور کے طلباء کرام پر ایک نظر:// ۔ جامعہ کے طلباء اور ذکر اللہ ۔/// 23 ستمبر 2026 بروز بدھ ...
23/09/2026

//مادر علمی جامعہ رحمانیہ جلالپور کے طلباء کرام پر ایک نظر:// ۔ جامعہ کے طلباء اور ذکر اللہ ۔///
23 ستمبر 2026 بروز بدھ بعد نماز عشاء بوقت 8:55 کی بات ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔
میں کسی کام کیلیے وہاں سے گزر رہا تھا تو مجھے ایک الگ قسم کی آواز سنائی دی جامعہ کی مسجد سے ۔۔۔ میں نے اپنا موٹر سائیکل جامعہ رحمانیہ کے گیٹ پر روکا اور توجہ سے سنا کہ کیا آواز ہے ۔۔۔۔ لائٹ بھی اسوقت جا چکی تھی اور بچوں کی پڑھائی کا وقت تھا ۔۔۔ میں نے توجہ سے سنا اور دیکھا تو دل باغ باغ ہوگیا تھا کہ لائٹ نہ ہونے کی صورت میں بچے قرآن مجید کو اپنے ننھے ہاتھوں میں اٹھا کر بلند آواز سے دل کی گہرائیوں سے ذکر اللہ کی صدائیں بلند کر رہے تھے ۔۔ انکی زبان پر بلند آواز سے اللہ ۔۔ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ جاری تھا ۔۔۔ ۔۔۔ نہ کوئ دکھلاوا نہ ریا ۔ رب کریم کی رضا کیلیے رب کریم کا کلام مقدس ہاتھوں میں اٹھا کر اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ کی صدائیں بلند کر رہے تھے ۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔ اللھم زدفزد ۔۔۔
یہ ہیں عشاق قرآن ۔۔ حفاظ قرآن ۔ اور وہ عظیم لوگ جنہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا مہمان فرمایا۔۔۔۔ ۔۔
لیکن یہاں جس بات کی طرف توجہ دلانا مقصود ہے وہ یہ کہ ۔ آج کل کے معاشرے میں ہم لوگ ان مہمانان رسول کو تنگ نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔۔۔ میلی آنکھ سے دیکھتے ہیں ۔۔۔ ان عشاق قرآن پر طرح طرح کے الزامات لگاتے ہیں ۔۔ انکی قدر نہیں کرتے ؟
اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرمائے ۔۔ ہمیں اپنا محاسبہ کرنا چاہیے ۔۔۔ ان مہمانان رسول کے ساتھ عقیدت محبت کے ساتھ پیش آنا چاہیے ۔۔۔
ہمیں انکی اور دینی مدارس اور اہل مدارس کی قدر کرنی چاہیے ۔ انکی معاونت کرنی چاہیے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن مجید سے محبت نصیب فرمائے ۔ قیامت کے دن قرآن اور اہل قرآن کے صدقے ہماری بخشش فرمائے ۔ والسلام ۔۔۔
از قلم: مفتی سیف الرحمن فاروقی جلالپوری
M***i Saifurrahman Jalalpuri Saif Ur Rahman Farooqi جامعہ رحمانیہ جلال پور ゚viralシighlightsシ゚viralシ ゚ #تعلیمالقرآن

سٹوڈیو۔۔۔ ایڈیٹنگ ۔۔۔ یوٹیوب چینل تھمنل مولانا مفتی سیف الرحمن فاروقی صاحب حفظہ اللہ    ゚viralシighlightsシ゚viralシ        ...
23/09/2026

سٹوڈیو۔۔۔ ایڈیٹنگ ۔۔۔ یوٹیوب چینل تھمنل
مولانا مفتی سیف الرحمن فاروقی صاحب حفظہ اللہ
゚viralシighlightsシ゚viralシ ゚

22/09/2026

مولانا مفتی محمد صغیر صاحب کی خوبصورت آواز ۔۔ ماضی کی کچھ یادیں ۔۔ نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔ ゚viralシighlightsシ゚viralシ ゚

Address

Usama Qaloni Jalalpur Pirwala
Jalalpur Pirwala
MULTAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Saifurrahman Jalalpuri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share