حاجی نوربہادر آفریدی خاندان

حاجی نوربہادر  آفریدی خاندان Managed by Admin. Official page of Haji NOOR BAHADAR AFRIDI
kuki khel . Chief of Jamal khel

19/06/2026

مشر حاجی نور بہادر
❤️

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَحاجی نور بہادر نے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے المناک ٹریفک حادثے میں انتق...
12/06/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

حاجی نور بہادر نے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے المناک ٹریفک حادثے میں انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ تاج محمد آفریدی کی وفات قوم اور علاقے کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ مرحوم نے اپنی زندگی عوامی خدمت اور فلاح و بہبود کے لیے وقف کر رکھی تھی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

02/05/2026

🥰❤️

15/04/2026

یہ ایک پرانا ویڈیو ہے اس میں حاجی نور بہادر کے بڑے بھائی، ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین 🤲

06/04/2026

2002–03 کے انتخابات میں جمرود میں عوامی نیشنل پارٹی کا تاریخی جلسہ، حاجی نور بہادر کے حجرے میں منعقد ہوا، جہاں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے شعور اور اتحاد کا مظاہرہ کیا۔

"خودمختاری، امن اور اتحاد"

#جمرود #پختون

31/03/2026

Address

Haji Noor BAHADAR Kalai , Town 2 , Jamrud District Khyber
Jamrud Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حاجی نوربہادر آفریدی خاندان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share