17/10/2021
شکریہ میرے پیارے مسلم لیگ ن
کے سپوٹر ز اور چاہنے والوں کا
میں دل کی گہراٴیوں سے اپنے تمام بہن بھاٴیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کے دل سے استقبال کرنے کا ،چک نمبر 65 گ ب،104گ ب،105گ ب ،106 گ ب،107 گ ب 108 گ ب ، 109 گ ب ،110 گ ب ،112 گ ب ،113 گ ب ، 216 ر ب، 229 ر ب، لاٴیل پور کالونی نمبر 2، اس تمام دوستوں نے اتنا شانداد طریقہ سے استقبال کیا میں اللہ کا شکر گذار جس نے عزت بخشی 16 اکتوبر کی ریلی کو کامیاب کیا اور شکر گذار ہوں اپنی مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کا میڈیا ٹیم کا اتنے محدود وقت سارے انتظامات کیے ۔
میں شکر گذار ہوں مسلم لیگ ن کی قیادت کا ۔
میاں طاہر محمود چوہدری چیرمین ( یو سی 34 فیصل آباد
شیراں دا ڈیرہ جڑنوالہ روڈ