Jaranwala News

Jaranwala News Jaranwala mera ha

Contact us
08/08/2026

Contact us

01/07/2026

السلام علیکم!

محترم کلائنٹ، مالی سال 2025-26 کی انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت جمع نہیں کرواتے تو ایف بی آر کے قوانین کے مطابق آپ پر جرمانہ عائد ہو سکتا ہے، جو بعض صورتوں میں 25,000 روپے تک ہو سکتا ہے۔

اپنی ٹیکس ریٹرن، ATL ایکٹیویشن یا دیگر ٹیکس معاملات کے لیے جلد از جلد ہم سے رابطہ کریں تاکہ آپ کا کام بروقت مکمل کیا جا سکے۔

شکریہ
Rana Adeel Riaz Advocate 03344375717

01/07/2026

اگر اپ نئے فائلر بن رہے ہیں اور اپ کو فائلر بنانے والا شخص اپ کی ریڑن میں کوئی چیز بھی منشن نہیں کرتا جو جائیداد اپ کے پاس ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اپ کے ساتھ دشمنی کر رہا ہے ایف پی ار کا عملہ اپ سے اڈٹ کے وقت پوچھ سکتا ہے کہ اپ کی یہ جائیداد پھر کہاں سے ائی جو جائیداد ریٹرن میں ظاہر نہ کی گئی ہو وہ بلیک منی ہی تصور کی جائے گی لہذا ٹیکس ریٹرن فائل کرتے وقت یہ دیکھیں کہ جو اپ کی ٹیکس ریٹرن فائل کر رہا ہے جو اپ کو فائلربنارہا کیا واقعی ٹیکس کنسلٹنٹ ہے یا نیم حکیم ہے

18/04/2026

Public Notice
All brothers are requested to protect their contacts from loss and keep their WhatsApp secure. If someone calls you saying that your parcel has arrived, tell them to deliver it to the address mentioned. At that point, they will end the call.
If they ask you for a code sent to your WhatsApp, do not share that code under any circumstances. Otherwise, your WhatsApp may be hacked and your contacts could suffer losses.
Kindly share this message in all groups.

16/03/2026

دنیا امریکی صدر کی جانب سے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے مدد کی اپیل پر خاموش رہی۔
برطانیہ نے آبنائے ہرمز کے لیے بحری جنگی جہاز بھیجنے سے واضح طور پر انکار کر دیا۔
ایک برطانوی اخبار کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم کے اختیار/اسناد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اگر اتحادی ممالک نے مدد نہ کی تو نیٹو کا مستقبل بہت خراب ہو سکتا ہے۔آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے سات مالکان سے بات چیت جاری ہے۔

Address

Jaranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaranwala News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share