Muhammad israil Owner of JAML BOOk Center Station Road Jehangira

Muhammad israil Owner of JAML BOOk Center Station Road Jehangira We deals all kinds of Properties (land and Buildings )as well as Survey Maping and Contracts with Friendly agreement.

01/10/2023
22/06/2023
رمضان کے بعد نماز فجر کا منظر۔اللہ رحم فرماۓ۔امین
02/05/2023

رمضان کے بعد نماز فجر کا منظر۔اللہ رحم فرماۓ۔امین

04/09/2022

آسان اقساط پر پلاٹ حاصل کریں۔تفصیلات واٹس اپ پر۔سنجیدہ اور خواھشمند حضرات رابطہ کریں۔شکریہ 03219639130

28/08/2022

محترم دوستوں اس وقت سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو خواراک،شیلٹر،کمبل اور بہت سی اشیا کی ضرورت ہے۔یہ وقت ہر انسان پر آسکتاہے۔جو محفوظ ہے۔ان پر یہ ذمہ داری عاٸد ھوتی ہے۔کہ متاثرہ لوگوں کی مدد کریں۔یاد رہے کہ یہ صدقہ جاریہ ھے۔اللہ سے تجارت ہے۔اللہ صدقہ کرنے والوں سے مصیبتیں ٹالتا ہے۔اور پھر کٸ گنا واپس لوٹاتا ہے۔سیلاب زدگان کی مدد کے لیے میں تمام دوستوں سے اپیل کرتا ھوں۔کہ مصیبت کی اس گھڑی میں آگے بڑھیں۔اور اپنے بھاٸیوں کی مدد کریں۔اپنی عطیات ایزی پیسہ کے ذریعے اس نمبر پر بیجھے اور ثواب دارین حاصل کریں۔03219639130۔یاد رہے کہ امداد 100 روپے بھی ھوسکتی اور 500 بھی۔ہر انسان اپنی توفیق کے مطابق دیں۔بیرون ملک مقیم دوست واٹس اپ پہ رابطہ کریں۔تاکہ انکو بنک اکاٶنٹ دیا جاۓ۔منجانب محمد اسراٸیل سابق کونسلر 03219639130.لیاقت کونسلرو یوتھ ایم پی اے 03339091797۔اسداللہ جان سماجی کارکن 03369544652

27/08/2022

Good News!
رپورٹنگ ٹاٸم شام 05:30 بجے

دریاٸے کابل میں پانی کی سطح کم ہونا شروع,تازہ ترین رپورٹ کیمطابق پانی کی سطح میں 6000کیوسک کی کمی کے بعد اس وقت پانی کی سطح 309000کیوسک ہے۔ اگلے دو تین گھنٹوں میں مزید کمی آنے کی توقع ہے۔

27/08/2022

سیلاب زدہ اضلاع میں بروقت اور فوری امدادی کارروائیوں کیلئے ہر ضلع کی سطح پر فوکل پرسنز مقرر،،
نوشہرہ کے لیے MPAادریس خٹک فوکل پرسن ہونگے

گزشتہ 8 سالوں سے فریقین  نورآلامین خاندان،امین گل خاندان اور امتیاز گل وغیرہ کے درمیان قتل مقاتلے کی دشمنی چلی آرہی تھی۔...
27/08/2022

گزشتہ 8 سالوں سے فریقین نورآلامین خاندان،امین گل خاندان اور امتیاز گل وغیرہ کے درمیان قتل مقاتلے کی دشمنی چلی آرہی تھی۔جنکے آپس میں دشمنی کی وجہ سے فریقین کے 7افراد جان بحق اور 3 زخمی ھوچکے تھے۔کٸ بار مشران نے صلح صفاٸی کی کوشش کی۔لیکن ناکام رہے۔بالاآخر سابقہ ناظم پیتاٶ پایان و بالا حاجی تاج غلام نے انکے درمیان صلح کے لیے کوشیشیں شروع کردی۔انکے انتھک محنت سے فریقین صلح کے لیے رضامند ھوگۓ۔اور بالاآخر فریقین حاجی تاج غلام کے حجرے میں آپس میں بغلگیر ھو گۓ۔اللہ حاجی تاج غلام کو جزاۓ خیر دے۔آمین

نوشہرہ کالج میں سیلابی پانی داخل۔۔۔۔
27/08/2022

نوشہرہ کالج میں سیلابی پانی داخل۔۔۔۔

27/08/2022

اچھی خبر

فی الحال پانی کی سطح بڑھ رہی ہے۔ لیکن اگلے چند گھنٹوں میں پانی کی سطح کم ہونے کی امید ہے۔ چیف سیکرٹری صاحب,کمشنر صاحب, کورکمانڈر اور ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کی واپڈا حکام کیساتھ کامیاب بات چیت کے بعد وارسک اور تربیلاڈیمز سے پانی کی اخراج میں کمی کی گٸی ہے۔جس کی وجہ سے اگلے چند گھنٹوں میں پانی کی سطح میں کمی ہوسکے گی۔ اور موجودہ ریلاخیرآباد کے مقام پر آسانی سے دریاٸے سندھ میں ڈسچارج کرجاٸے گا۔ شکریہ

27/08/2022

رپورٹنگ ٹاٸم دن 11:30بجے 27اگست 2022

اس وقت دریاٸے کابل میں 3 لاکھ 15ہزار کیو سک کا سیلابی ریلہ گزررہاہے,کٸی رہاٸشی علاقے زیر آب

پاک آرمی, ریسکیو 1122اور ضلعی انتظامیہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلٰے سرگرم عمل ہے

27/08/2022

Address

Haji Abad
Jehangira
24020

Telephone

+923219639130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad israil Owner of JAML BOOk Center Station Road Jehangira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share