Ali Abbas City42

Ali Abbas City42 A News

2 سال میں 8 لاکھ 84 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ، ہنر مند نوجوان ملک چھوڑ گئے...اسلام آباد: غیر یقینی معاشی صورتحال، مہنگائی ا...
20/12/2019

2 سال میں 8 لاکھ 84 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ، ہنر مند نوجوان ملک چھوڑ گئے...
اسلام آباد: غیر یقینی معاشی صورتحال، مہنگائی اور بڑھتی بیروزگار ی سے تنگ، اعلی تعلیم یافتہ پاکستانی روزگارکیلیے بیرون ملک جانے پر مجبور ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق ملک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی تعداد ایک کروڑ نولاکھ سے تجاوزکرگئی جبکہ گزشتہ 2 سال کے دوران ملک میں روزگار کی عدم دستیابی اوربڑھتی مہنگائی سے تنگ 8لاکھ 84 ہزار پاکستانی نوجوان بیرون ملک چلے گئے۔

بیورو آف امیگریشن کے ریکارڈ کے مطابق 2018میں 3لاکھ82ہزار جبکہ رواں سال 2019ء میں اب تک5لاکھ سے زائد نوجوانوںکو بیرون ملک بھیجاگیا۔ رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیاکہ بیرون ملک جانے والے مزدوروں کیساتھ ایک بڑھتی تعداد اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کی ہے۔

دستاویز کے مطابق 29 ہزار 312 اعلی تعلیم یافتہ پاکستانی بیرون ملک گئے جبکہ 17ہزار 609 اعلی تربیت یافتہ اور 3 لاکھ 69 ہزار اسکلڈ لیبر نے بیرون ملازمت کو ترجیح دی۔

دستاویز میں انکشاف کیا گیاکہ موجودہ حکومت کے دور میں 10ہزار انجینئرز، ساڑھے تین ہزار ڈاکٹرز جبکہ ساڑھے نو ہزار اکاؤنٹنٹ نے نوکریوں کی حصول کیلیے دوسرے ممالک کا رخ کیا، اسی طرح 25 ہزار الیکٹریشن، 3 ہزار استاتذہ، ڈھائی ہزار فارما سسٹ، پانچ سو نرسز اور زراعت کے شعبے میں مہارت رکھنے والے 13ہزار پاکستانیوں نے بیروزگاری کے باعث بیرون ملک ملازمت کو ترجیح دی

13/10/2019

MI Mobile Opening

22/03/2019
Islamabad High Court suspends sentences of Nawaz, Maryam, Safdar
19/09/2018

Islamabad High Court suspends sentences of Nawaz, Maryam, Safdar

چچا کے گلے لگ کے مریم نواز آبدیدہ
14/09/2018

چچا کے گلے لگ کے مریم نواز آبدیدہ

جا تی عمر ہ:مسلم لیگ کی خو ا تین مر یم نواز سے تعزیت کر رہے ہیں
13/09/2018

جا تی عمر ہ:مسلم لیگ کی خو ا تین مر یم نواز سے تعزیت کر رہے ہیں

23/07/2018

NA 129 Candidates Abdul Aleem khan visit
Report By Imran younas And Cameraman Ali Abbas

Address

H #383.Railbazar Jhang Sadar
Jhang Sadar
35202

Telephone

+923136500829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Abbas City42 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Abbas City42:

Share