سچا مسلمان کبھی بھی غیر مسلم کو سجدہ نہیں کرے گا صرف اللہ کے علاوہ کسی اور کو سجدہ کرنا حرام ہے میرے بھائی ایک دوسرے کی قدر کرو زندگی بار بار نہیں ملتی ایک بار ملتی ایک دوسرے کی مدد کرو تکبر گھمنڈ چھوڑ دو 😭🙏💔😭
24/09/2026
میرے بھائی ہر حال میں ماں باپ کی قدر کرو کچھ لوگ کی نوکری لگنے کے بعد ماں باپ کو بھول جاتے ہیں اپنے بھائی کو بھول جاتے ہیں ایسا نہ کرو ماں باپ کی محنت ہوتی ہے وہ مشکل حالات سے لڑ کر اپ کو پڑھاتے ہیں جب اپ کی نوکری لگ جاتی ہے تو اپ انہی ماں باپ کو بھول جاتے ہو 😭💔🙏💔
24/09/2026
#نوکری لگنے کے بعد ماں باپ بہن بھائی کا خیال رکھنا چاہیے
24/09/2026
#حالات جتنے مشکل ا جائیں ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے
24/09/2026
#اپنے قبرستان کا خیال کرنا ہمارا فرض ہے میرے بھائی
24/09/2026
#جو لوگ مستحق ہیں ان کی تو مدد کرو میرے بھائی
24/09/2026
#یہ انسان کا اصل گھر ہے میرے بھائی
23/09/2026
#میرے بھائی توبہ کر لو #قبر بڑی مشکل ہے ゚
23/09/2026
میرا بھائی خدا کا واسطہ ہے جب عوام اپ کے پاس ارہی ہے اپ نمبردار ہیں اپ کا حق بنتا ہے کہ اپ صحیح فیصلہ کریں مظلوم کے حق میں فیصلہ کریں میرے بھائی تجھے قبر میں صرف حق نے بچانا ہے ذمہ دار کا فون یا ذمہ دار کے پیسے نہیں 💔😭🙏😭🙏
23/09/2026
میرا بھائی غرور تکبر چھوڑ دو یہ چار دن کی زندگی ہے اسے صحیح استعمال کرو زندگی ایک بار ملتی ہے بار بار نہیں میرے بھائی غریب یتیم مسکینوں کا خیال رکھو 😭💔😭💔
Be the first to know and let us send you an email when Abid Heera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.