01/05/2026
جھنگ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت لا پرواہی سے اور مبینہ طور پر سٹاف نرس کی جانب سے اکسیجن ماسک اتار کر بعد میں لگانابھول جانے کے باعث چلڈرن وارڈ میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا جس پر ورثا نے ہسپتال کے گیٹ پر دھرنا دیا پولیس اور ایم ایس ہسپتال کی جانب سے گفت و شنید کے بعد ورثابچے کی نعش لے کر اس وقت بھی ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کے آفس موجود ہیں