16/02/2026
ہم اپنے ایم پی اے جعفراباد عبدالمجید بادینی صاحب سے گزارش کرتے ہیں سر ٹینڈر تو کئی مہینوں سے ہوتے جا رہے ہیں پر عملی کام کب شروع ہوگا کچھ دن پہلے اسی طرح سیوریج کا ٹینڈر منظور ہو گیا تھا اپ نے کہا کہ انشاءاللہ فروری میں کام شروع ہو جائے گا تو اب تک شروع نہیں ہوا ہے تو ذرا اپ سے درخواست ہے برائے مہربانی کر کے عملی کام پر زیادہ توجہ دی جائے
#جعفرآباد
#بلوچستان