06/09/2022
6
کس کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی
ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں
اللہ پاک شہیدوں کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں تمام احباب ملک پاکستان کی بہادر افواج کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کریں اور شھداء کی روحوں کو ایصال ثواب کریں
اہل پاکستان کو یوم دفاع پاکستان مبارک ہو