Jawad Marketer

Jawad Marketer h

15/09/2023

ChatGPT for Digital Marketing

آپ سب نے ChatGPT استعمال کیا ہے اور کر رہے ہیں، لیکن شائد اِس میں استعمال ہونے والی اِس Extension کے بارے میں کچھ ہی لوگ جانتے ہوں گے،

تعرف کرا دیتا ہوں کہ یہ کیا چیز ہے،

اِس Extension میں آپ کو ChatGPT کے اندر بنے بناۓ پروفیشنل پرومٹ مل جائیں گے، جس کے ذریعے آپ چاہے Copywriting لکھنا چاہیں یا پھر SEO بیسڈ آرٹیکل لکھوانا چاہیں تو لکھوا سکتے ہیں، یہ صرف 2 چیزیں میں نے آپ کو بتائی ہیں لیکن آپ اِس Extension سے 4338 کام لے سکتے ہیں کیونکہ اِس Extension میں پروفیشنلز کے بناۓ ہوئے 4338 پرومنٹس موجود ہیں،

میرا تعلق چونکہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے ہے اِس لئے میں نے اِس میں Audience Targting والا آپشن چُنا، اِس کے بعد Type والی جگہ پر صرف پروڈکٹ کا نام اور جس ملک میں ایڈ چلانا ہے وہ لکھا تو اِس نے مجھے 4 ایڈ سیٹ بنا کر دے دئیے اُس پروڈکٹ کے حوالے سے، اور آخر میں ایک بہترین سی ایڈ کاپی بھی لکھ دی جو آپ سب اِن سکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ہیں،

اِس Extension کا نام AIPRM ہے، اِسے انسٹال کرنے کے لئے آپ نے ویب اسٹور پر جانا ہے اور سرچ بار میں ٹائپ کرنا ہے AIPRM, پھر اُسے انسٹال کر کے اپنے ChatGPT کو کھولیں تو آپ کے سامنے سینکڑوں پرومنٹ نکل کر آجائیں گے، آپ کا تعلق جس سکل سے بھی ہو اُس کو منتخب کریں اور کام آسان بنائیں،

نوٹ:
اِس پوسٹ کا مقصد یہ ہر گز نہیں ہے کہ آپ کا سارا انحصار AI پر ہی ہو،
نہیں کبھی نہیں،
کبھی بھی آپ نے AI کے اوپر پوری طرح منحصر نہیں ہونا، AI صرف آپ کا کام آسان کرنے اور وقت بچانے کے لئے بنایا گیا ہے، آپ اِن سکرین شارٹ میں بتاۓ گئے ریسلٹ میں بھی دیکھ سکتے ہیں کا ایڈ سیٹ میں کئی جگہوں پر اِس سے غلطی ہوئی ہے، اِس کا استعمال آپ نے صرف تب کرنا ہے جب آپ کے پاس کوئی ایسا کلائنٹ آجاۓ جس کی پروڈکٹ یا بزنس کے بارے میں آپ کو بالکل بھی علم نہ ہو کے یہ کیا بلا ہے۔

اپنی کریٹیوٹی کا سب سے زیادہ استعمال کرنا ہے آپ نے،
یہ نہ ہو کہ آج سے آپ سب اپنی ساری ایڈ کیمپینز AI سے پوچھ پوچھ کر بنانے لگو کیونکہ پتا تو مجھے ہے کہ ہو لکیر کے فقیر ہی😁😂

خیر میرا کام بتانا تھا😁

شکریہ
مُحسِن عَلی اَرشَد

15/09/2023

09/12/2021
EYES 😘
05/12/2021

EYES 😘

02/12/2021

😔✌️

🥀
01/12/2021

🥀

SMile 😘✌
30/11/2021

SMile 😘✌

19/09/2021

درد ہو یا الفاظ، اللّٰہ ہی سمجھتا ہے
لوگ بس ہمم کہتے ہیں -

🙂❤️

Address

Kabbal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Marketer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share