Knowledge With BAQIR

Knowledge With BAQIR دینی اور دنیاوی معلومات

تلخ حقیقت@ مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے ۔دشمن کے بچے پڑھ کے چاند تک پہنچ گۓ  صاحب بہادر آپ اپنے پڑھے لکھے سنبھال لیں ی...
28/08/2023

تلخ حقیقت

@ مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے ۔

دشمن کے بچے پڑھ کے چاند تک پہنچ گۓ
صاحب بہادر آپ اپنے پڑھے لکھے سنبھال لیں یہی بہت ہے ۔

20/07/2023
 #  Values #, Biochemistry
15/02/2023

# Values #, Biochemistry

14/02/2023

*ایک عالم صاحب فرماتے ہیں کہ*

میری ملاقات ایک عالم (سابقہ شیعہ ذاکر) سے ہوی، دورانِ گفتگو میں نے اس سے پوچھا بھائی بتاؤ سنی کیسے بنے ہو۔۔۔
کیا وجوہات تھی جس کی وجہ اسلام کے دائرہ میں آگئے۔۔
اس عالم نے ایک آہ بھری اور کہاکہ میرا مسلمان ہونا ابوبکرصدیق رضی اللہ کی کرامت کی وجہ سے ہے۔۔
علامہ عبد الستار تونسویؒ نے پوچھا بھائی بتاؤ وہ کونسی کرامت ہے جسے دیکھ کر تم مسلمان ہوے؟
اُس سابقہ شیعہ عالم نے کہاکہ ایک دن ہمارے بستی میں ایک سنی مولوی نے تقریر کی اور کہا کہ صحابہ کرامؓ کے دشمنوں کی نشانی یہ ہےکہ وہ حافظ قرآن نہیں بن سکتے۔۔
اس مولوی نے پہر ہم اھل تشیعہ کو چیلنج کیاکہ شیعو اگر تم مسلمان ہوتو ایک حافظ قرآن دکھادو اپنی مکتبہ فکرکا۔۔۔
چنانچہ ہم نے بہت دوڑ لگائی تلاش بسیار کے بعد تھک گۓ پورے ملک سے ہمیں حافظ قرآن بچہ شیعہ نہیں ملا،
باالآخر اپنے محلہ کے سنی مسجد ومدرسہ میں گۓ اور ان سے کہاکہ ایک دن کی بات ہے ہمیں حافظ قرآن بچے کی ضرورت ہے ہم آپ کو پیسے دینگے بس چند لمحوں کےلۓ بچہ شیعہ ہوجاۓ۔
چنانچہ مدرسہ والوں نے خطیر رقم دیکھ کر ایک حافظ قرآن بچےکو اور اس کےاستاذ کو ہمارے حوالہ کیا اس بچے کو بہترین اور تازہ تازہ قرآن یاد تھا۔۔۔
اور یوں ہم نے چیلنچ قبول کیا اور اس مسجد میں پہونچے اعلان ہوا شیعہ حافظ قرآن بچے کولےکر آگئے ہیں۔۔۔
چنانچہ سنی امام اور مولوی صاحب آگے بھڑے اور اس بچے سے پوچھا بیٹا تم شیعہ ہو؟ بچے نےنگاہ اٹھائی استاذ کہ طرف دیکھا، استاذ نے سرکے اشارے سے ہاں کرنے کاکہا بچے نے جواب دیا ہاں میں شیعہ ہوں۔
سنی مولوی نے پہر پوچھا بیٹابتاؤ تم ابوبکرصدیقؓ کومانتے ہو؟ بچے نے پہر نظر اٹھائی استاذ کودیکھا استاذ نےسر کے اشارے سے نفی میں بتادیا۔۔بچے نے کہا میں ابوبکرصدیقؓ کو نہیں مانتا۔۔
اب سنی مولوی صاحب نے اس بچے سے کہا سورة فاتحہ سناؤ، خداکی قسم بچے نے سورة فاتحہ سنانے کی کوشش کی، ہزار کوشش کے باوجود نہ سنا سکا، پورا قرآن اسی محفل میں بھول گیا، الامان والحفیظ
بس یہی کرامت تھی جسے دیکھ کر میں نےاس مولوی کے ہاتھ پراسلام قبول کیا اور مسلمان ہوا۔۔

*یعنی انکار ابوبکرصدیقؓ کی وجہ سے ایک حافظ قرآن لڑکا پورا قرآن تو بھول گیا،مگر سورة فاتحہ بھی بھول بیٹھا*۔
*اللہ ہمیں اور تمام مسلمانوں کو بغض صحابہؓ سے بچاۓ۔۔*
ختم نبوت ﷺ

BZU ADA ADS affiliated Colleges Semester System2nd Semester Exams extended from 21 feb to2nd March 2023.. new Date Sheet...
14/02/2023

BZU ADA ADS affiliated Colleges Semester System
2nd Semester Exams extended from 21 feb to
2nd March 2023.. new Date Sheet uploaded next week 🥰 Best of luck 👍

14/02/2023

Address

Kund Sargana , Qatal Pur Teh. Kabirwala Dis. Khanewal
Kabirwala

Telephone

+923047369112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge With BAQIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Knowledge With BAQIR:

Share