PSD to HTML Conversion

PSD to HTML Conversion My Name is Ghulam Mustafa Baloch I am a web developer I will convert psd to html bootstrap

Hi, my name is Ghulam Mustafa and I am a professional web developer specializing in PSD to HTML conversion. I am able to take a PSD file and transform it into a fully functional HTML website, hand-coding the necessary HTML, CSS, and JavaScript. I have a strong focus on quality and ensure that the final product has a clean, efficient codebase and pixel-perfect rendering. My goal is to create a webs

ite that is not only visually appealing, but also user-friendly and easy to navigate. Whether you are a designer in need of a developer or a business owner looking to bring your website vision to fruition, I am confident in my ability to provide exceptional service and exceed your expectations.

✨  Al Husain Islamic centre online business* ✨  *آپ کی پسند — ہمارا فخر!*🔹 *آپ کی انفرادیت کے لیے تیار کردہ خاص تحائف او...
29/04/2025

✨ Al Husain Islamic centre online business* ✨
*آپ کی پسند — ہمارا فخر!*

🔹 *آپ کی انفرادیت کے لیے تیار کردہ خاص تحائف اور پراڈکٹس!* 🔹

ہمارے نمایاں پراڈکٹس میں شامل ہیں:
🖊️ *Customized Ballpoints* — آپ کے نام یا برانڈ لوگو کے ساتھ
🖋️ *Premium Ink Pens* — وقار، خوبصورتی اور معیار کا امتزاج
🚰 *Temperature Water Bottles* — 6 گھنٹے یا اس سے زائد پانی کو گرم یا ٹھنڈا رکھنے کی مکمل گارنٹی
🔒 *Magnetic Lock Diaries* — آپ کے قیمتی خیالات اور یادوں کی حفاظت کے لیے
👛 *Leather Wallets* — اسٹائل، سہولت اور نفاست کی بہترین مثال
🔑 *Elegant Keychains* — چھوٹے سائز میں آپ کی بڑی پہچان ..اور مزید کئی دلکش اور اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس آپ کی خدمت میں۔

💬 *چاہے خود کے لیے ہو یا کسی عزیز کو خاص تحفہ دینا ہو، ہمارے پراڈکٹس میں آپ کو معیار، خوبصورتی اور جذبات کی جھلک ملے گی۔*

📞 *آرڈر کے لیے فوری رابطہ کریں:*
📱 WhatsApp & Call: *03056989789*

🌐 *AI Husain Islamic centre online business — جہاں ہر چیز آپ کی خواہشات کے مطابق تیار کی جاتی ہے!*

---

🌟 *"ہم نہیں صرف چیزیں بناتے، ہم آپ کے جذبات کو خوبصورتی سے ڈھالتے ہیں!"* 🌟

گرمی اتنی بڑھ چکی ہے کہ اب آپکا سفر اس بوتل کے بغیر ممکن نہیں لگ رہا یہ دیکھو کسی خوش نصیب نے اپنی بیگم کو یہ شعر لکھ کر...
24/04/2025

گرمی اتنی بڑھ چکی ہے کہ اب آپکا سفر اس بوتل کے بغیر ممکن نہیں لگ رہا یہ دیکھو کسی خوش نصیب نے اپنی بیگم کو یہ شعر لکھ کر بوتل تحفہ دی ہے اب آپ اگر کنوارے ہیں تو کوئی اور جملے نقش کروا سکتے ہیں
بہرحال بوتل لازمی پاس رکھیں یہ آپکو 43 ڈگری پر یخ ٹھنڈا پانی دے گی پھر آپ ہمیں دعائیں دیں گے اوپر آپکا نام نقش ہوگا
Al Hussain Islamic centre online business
03056989789 واٹسپ 💌

16/10/2024

💯 فیصد خالص دیسی گھی اور چھوٹی بڑی مکھی کا شہد مکمل گارنٹی کے ساتھ ہم سے خرید فرمائیں اپنی صحت کو محفوظ بنائیں شکریہ
بہت ہی مناسب قیمت پر حاصل کریں
برائے رابطہ
طالب حسین
Whatsapp number
03056989789

16/10/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰہ ہماراآن لائن کاروبار تین شرعی اصولوں کےعین مطابق ہے۔۔.۔۔۔
(1)ہم کسٹمرکو۔۔خیاررؤیت۔۔ دیتےہیں یعنی دیکھنےکےبعداگردل چاہےتووہ چیزخریدےوگرنہ واپس کردے۔۔۔۔۔
(2)ہم اپنےمعززکسٹمرکو۔۔۔خیارعیب۔۔۔ بھی دیتےہیں یعنی اگرخریدی گئی چیزمیں کوئی نقص یاعیب نکل آۓتوواپس کردےاورواپسی کاڈاک خرچ بھی ہم سےوصول کرے۔۔۔۔۔
(3)اسی طرح ہم کسٹمرکو۔۔۔۔۔اقالہ۔۔۔۔ بھی کرتےہیں یعنی اگرکسٹمرنےایک چیزخریدلی اسےپسندبھی آگئی مگرچنددنوں کے بعد وہ کسی وجہ سےاسےواپس کرناچاہتاہےتوہم وہ واپس لےلیتےہیں ۔۔۔۔
الحسین شہدسنٹر۔۔۔۔۔
جو نام ہے اعتماد اور بھروسے کا
03056989789
https://www.facebook.com/100072540126175/posts/542432274851439/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v

دیسی گھی، جو عام طور پر گائے یا بھینس کی دودھ سے تیار کیا جاتا ہے، صحت کے کئی فوائد پیش کرتا ہے:1. **قوت مدافعت میں اضاف...
14/10/2024

دیسی گھی، جو عام طور پر گائے یا بھینس کی دودھ سے تیار کیا جاتا ہے، صحت کے کئی فوائد پیش کرتا ہے:

1. **قوت مدافعت میں اضافہ**: دیسی گھی میں موجود وٹامنز اور معدنیات مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
2. **دل کی صحت**: اس میں موجود اومیگا-3 فیٹی ایسڈز دل کی صحت کے لیے مفید ہیں اور دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔
3. **ہاضمہ**: دیسی گھی میں موجود بٹرک ایسڈ ہاضمہ بہتر بناتا ہے اور آنتوں کی صحت کے لیے مفید ہوتا ہے۔
4. **جلد کی خوبصورتی**: یہ جلد کو نمی فراہم کرتا ہے اور جلد کی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ہوتا ہے۔
5. **کینسر کے خلاف**: کچھ تحقیق کے مطابق، دیسی گھی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

دیسی گھی کا استعمال اعتدال میں کرنا فائدے مند ہوتا ہے، کیونکہ اس میں کیلوریز اور چکنائی زیادہ ہوتی ہے۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہمارے ساتھ بلکل خالص گائے کا دیسی گھی دستیاب ہیں
مزید معلومات کیلئے واٹس پر رابطہ کریں ۔۔۔۔
شکریہ 👇
03056989789
https://www.facebook.com/profile.php?id=100072540126175

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! "الحسین شہد اسلامک سنٹر آن لائ...
14/10/2024

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎!

"الحسین شہد اسلامک سنٹر آن لائن بزنس" میں آنے کی خوش آمدید ۔۔۔
ہم لاۓ ہیں آپ کیلئے اصل خالص جنگلی شہد اور گھر کا تیار شدہ دیسی گھی مناسب قیمت پر

"� اپنی پسند کے مطابق پروڈکٹس تیار کروائیں! � میٹل پین، لاٹٹ پین، ٹمپریچر واٹر بوتل اور مزید چیزیں، جس پر آپ کا نام یا کوئی خاص لائن لکھی جا سکتی ہے۔ اپنی تخلیق کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں!"

آپ کے گھر میں چھوٹے سے چھوٹا بچہ چیز خریدنے کی بات پر کہتا ہے برانڈ سے لینی ہے۔۔۔ آخر یہ برانڈ ہے کیا؟ کوکا کولا کے نام سے تو سب واقف ہیں چونکہ یہ ایک برسوں پرانا برانڈ ہے،جس نے کولڈ ڈرنکس کی انڈسٹری میں اپنا نام بنایا ہے۔ آپ بھی اپنے کاروبار کو بہتر کرنے کے لیۓاسکی برانڈنگ کریں، جس میں AL Hussain Islamic Center Online Business آپ کی مدد کرے گا۔
لہذا آپ بھی اپنی کمپنی اور کاروبار کی تشہیر کریں انتہائ سستے داموں میں، میٹل ،پلاسٹک اور لکڑی کے کی چین اور بال پین بنوائیں سستے ترین ریٹس پر۔
اپنے سکول،کالج،دکان،کاروبار،پراڈکٹس، یا آنلائن سٹور کی تشہیر کے لیے خوبصورت چیزیں بنوائیں کم از کم تعداد سو عدد ہے قیمت تعداد کے لحاظ سے ہے۔
نوٹ: سبلیمیشن اشیاء پر خصوصی رعایت دی جائے گی ۔
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے مزید لکڑی کے شیلڈ کیلنڈر اور پین بھی بنوا سکتے ہیں
آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ نمبر 03056989789 پر رابطہ کیجیے
#کیٹلاگ
1- میٹل کی چین ( سکرین پرنٹنگ/مارکنگ)
2- پلاسٹک کی چین
3- ریگزین کی چین ( سکرین پرنٹنگ)
4- لکڑی کی چین ( لیزر اینگریونگ)
5- پلاسٹک Pen ( سکرین پرنٹنگ)
6- میٹل Pen (سکرین پرنٹنگ/مارکنگ)
7- لکڑی Pen ( لیزر اینگریونگ)
8-کیلنڈر
9-لکڑی کی گھڑیاں
10-والٹ سیٹ
11-مگ
12- پلاسٹک کی گھڑیاں
13- ٹمپریچر واٹر بوتل
14- فوٹو فریم
15- شیلڈ
16- بیجز
17- شرٹ
18- کیپ
19- گفٹ سیٹ
20- نام والے فریم۔

آل پاکستان ڈیلیوری
آپکا بھائی
مولوی طالب حسین نون
تحصیل کہروڑ پکا ضلع لودھراں
بہاولپور ملتان پنجاب پاکستان

21/09/2024
Choose our website development services to succeed in the digital world. Establish your brand identity with a profession...
21/09/2024

Choose our website development services to succeed in the digital world. Establish your brand identity with a professional website!

Unlock your business’s full potential with our exclusive mobile and web development deal! 🚀 Get a fully customized, user...
06/09/2024

Unlock your business’s full potential with our exclusive mobile and web development deal! 🚀 Get a fully customized, user-friendly mobile app and a professional website at a discounted rate. Whether you need a mobile app for iOS/Android or a sleek, responsive website, I’m here to bring your vision to life. Don’t miss out—contact me today and take the first step towards digital success! 🌐📱

Address

Tehsil Kahror Pakka District Lodhran
Kahror Pakka
59341

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSD to HTML Conversion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PSD to HTML Conversion:

Share

Category