Hadi Graphics

Hadi Graphics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hadi Graphics, Advertising/Marketing, public school Road kahror pakka, Kahror Pakka.

اپنی دکان یا کسی بھی کاروبار اور ادارے کے لیے اسطرح پروفائل پیکچر بنوائیں
ہادی گرافکس جس بھائی نے یا بانی نے مجالس وغیرہ کی خوبصورت اور معیاری اشتہارات یا کسی بھی طرح کی پوسٹ بنوانی ہو رابطہ کریں 03097161659

Design by Hadi Graphics
30/08/2025

Design by Hadi Graphics

جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی (القرآن)پاکستان میں حالیہ سیلاب  کے پیش نظر ملک بھر میں ہزا...
30/08/2025

جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی (القرآن)

پاکستان میں حالیہ سیلاب کے پیش نظر ملک بھر میں ہزاروں گھرانے اس کی تباہی کے زد میں آچکے ہیں۔مقصد ہادی ع۔ (فلاح انسانیت)
سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپس لگا رہے ہیں

سیلاب متاثرین کے لیے ضروری سامان :
پکا پکایا کھانا
کمبل
راشن
خیمہ
مچھردانی
میڈیسن
خشک خوراک
Bank: United Bank
IBAN: pk77 unil 0109 0002 8078 0065
Account Holder ;:Muhammad zeeshan
رابطہ نمبر:
WhatsApp+923300319172
Easypaisa acount":;03300319172

Jazzcash:;03027770895

* #مقصد ہادی ع (فلاح انسانیت)

الھادی آن لائن قرآن اکیڈمیماہ رمضان المبارک میں ادا کریں گے اپنے مرحومین کی قضہ نمازیں ختم قرآن  اور قضہ روزے رکھوانے کے...
28/02/2025

الھادی آن لائن قرآن اکیڈمی

ماہ رمضان المبارک میں ادا کریں گے
اپنے مرحومین کی قضہ نمازیں ختم قرآن اور قضہ روزے رکھوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
ہم ان شاءاللہ بارعایت نماز پڑھ کر دیں گے
ایک سال کی نماز کے بعد ایک ختم قرآن کریم اور مسنون دعائیں بھی مرحوم کو فری میں ھدیہ کریں گے
مزید معلومات کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+923300319172

انشاءاللہ لائیو 27 28 29 محرم الحرام 3روزہ مجلس عزا بسلسلہ شہدا کربلاا منعقد ہو رہی ہے جس میں مولانا قاری قربان حسین عار...
04/08/2024

انشاءاللہ لائیو 27 28 29 محرم الحرام 3روزہ مجلس عزا بسلسلہ شہدا کربلاا منعقد ہو رہی ہے جس میں
مولانا قاری قربان حسین عارفی خطاب فرمائیں گے اور 29 محرم الحرام کو اختتام مجلس پر عالمی شہرت یافتہ نوحے خواں سید علی دیب رضوی آف کراچی خطاب فرمائیں گے مومنین اور ماتمین سے شرقت کی اپیل ہے
Live on shan e aza live azadari

اپنی دکان یا کسی بھی کاروبار اور ادارے کے لیے اسطرح پروفائل پیکچر  بنوائیں ہادی گرافکس جس بھائی نے یا بانی نے مجالس وغیر...
21/07/2024

اپنی دکان یا کسی بھی کاروبار اور ادارے کے لیے اسطرح پروفائل پیکچر بنوائیں
ہادی گرافکس جس بھائی نے یا بانی نے مجالس وغیرہ کی خوبصورت اور معیاری اشتہارات یا کسی بھی طرح کی پوسٹ بنوانی ہو رابطہ کریں 03097161659

21/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالات شروع ہونے والے ہیں کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور اہلبیت علیہ السلام اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگی لیکن میں اس بات سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام مومنین ایسے شر پھیلانے والے عناصر سے بچیں اور دور رہیں وسلام

Address

Public School Road Kahror Pakka
Kahror Pakka
59340

Telephone

+923097161659

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share