Community Technology Center-CTC-Kaladab

Community Technology Center-CTC-Kaladab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Community Technology Center-CTC-Kaladab, Graphic designer, Kaladab Azad Kashmir, Kala Dab.
(1)

07/03/2026

        اور    کے ہمراہ پرانی روایت قائم کرتے ہوئے اس سال بھی رمضان المبارک کے مہینے میں کالاڈب میں سستا بازار لگایاجارہ...
18/02/2026






اور کے ہمراہ پرانی روایت قائم کرتے ہوئے اس سال بھی رمضان المبارک کے مہینے میں کالاڈب میں سستا بازار لگایاجارہا ہے۔

 پراجیکٹ آف ٹیم   کالاڈبہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ  چیئرمین جناب عبدالعزیز چوہدری، ڈسٹرکٹ کو ...
10/02/2026


پراجیکٹ آف ٹیم کالاڈب
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ چیئرمین جناب عبدالعزیز چوہدری، ڈسٹرکٹ کو نسلر چوہدری غفارت شاہد، کونسلر محمد معروف چوہدری اور سعید جنجوعہ صاحب کی سرپرستی میں سکول کےبچوں میں پودے مفت تقسیم کیے جا رہے ہیں۔

📅 تاریخ: 10 فروری 2026 سے 14 فروری 2026 تک
📍 مقام: تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز
📞 رابطہ کریں: 03445071830






عوام علاقہ یونین کونسل پرائی کے لئے زیتون کا باغ لگانے کا سنہری موقع ۔ محکمہ زراعت اور اوورسیز بھائیوں کے تعاون سے زیتون...
09/02/2026

عوام علاقہ یونین کونسل پرائی کے لئے زیتون کا باغ لگانے کا سنہری موقع ۔ محکمہ زراعت اور اوورسیز بھائیوں کے تعاون سے زیتون کے پودے مفت فراہم کیے جائیں گے
اپنی ڈیمانڈ نوٹ کروانے کے لیے عوامی ایکشن کمیٹی کالاڈب کے دفتر میں تشریف لائیں یا بذریعہ فون واٹس ایپ پر اپنے کوائف بھیجیں
1. نام معہ ولدیت
2. شناختی کارڈ نمبر
3. فون نمبر
4۔ جگہ کا نام
آخری تاریخ 10 فروری 2026 ھے صرف 4 دن باقی ہیں
واٹس ایپ نمبر 03445071830

  |  ہر ہنر ایک نئی پہچان بناتا ہے،اور ہر باہمت عورت اپنےمستقبل کو خود سنوار سکتی ہے۔  ( )  کی جانب سےخواتین کے لیےفری ڈ...
09/02/2026

|
ہر ہنر ایک نئی پہچان بناتا ہے،اور ہر باہمت عورت اپنےمستقبل کو خود سنوار سکتی ہے۔
( )
کی جانب سےخواتین کے لیےفری ڈریس کٹنگ کورس پیش کیا جا رہا ہے،جہاں سیکھنا صرف ہنر تک محدودنہیں بلکہ خود اعتمادی، خود کفالت اور روشن مستقبل کی بنیاد بنتا ہے۔
یہ کورس اُن خواتین کے لیے ایک بہترین موقع ہےجو گھر بیٹھے باعزت روزگار حاصل کرنا چاہتی ہیں یا اپنے شوق کو پیشہ ورانہ مہارت میں بدلنا چاہتی ہیں۔
کورس کی خصوصیات:
✔️ Basic سے Advanced Dress Cutting
✔️ مکمل Practical Training
✔️ مارکیٹ کے مطابق جدید اسکلز
✔️ تجربہ کار انسٹرکٹرز کی رہنمائی
⏳ دورانیہ: ایک ماہ
🎓 محدود نشستیں: صرف 40 خواتین
📍 مقام: Second Floor, Soneri Bank, Kaladab
📞 رابطہ:03495854407

آج کا فیصلہ کل کی کامیابی بن سکتا ہے

🎓 Congratulations to  🎉We are proud to announce that   one of our bright graduates, has completed his Computer Operator ...
29/01/2026

🎓 Congratulations to 🎉

We are proud to announce that one of our bright graduates, has completed his Computer Operator course at Community Technology center (CTC) Kaladab and now working as a Branch Service Officer (BSO) in United Bank Limited (UBL) Kaladab AJK

Irfan's dedication and hard work have earned him this success, and we wish him all the best in his professional journey ahead.

💼 Graduated Session: 2025
📚 Course Completed: Computer Operator

Join our Computer Center today and upgrade your skills for better job opportunities and a brighter future!

For more details, visit:
📞 +923495854407
✉️ [email protected]
🌎 Www.ctckaladab.com

 Limited SeatsEnroll Now
21/12/2025


Limited Seats
Enroll Now

   کامیابی کی جانب ایک اور سنگِ میل! 🧑🏻‍💻👩🏼‍💻  اے جے کے ٹیوٹا کے دوسرے بیچ کی فائنل اسیسمنٹ کے دوران ہمارے باصلاحیت سٹوڈ...
21/12/2025


کامیابی کی جانب ایک اور سنگِ میل! 🧑🏻‍💻👩🏼‍💻
اے جے کے ٹیوٹا کے دوسرے بیچ کی فائنل اسیسمنٹ کے دوران ہمارے باصلاحیت سٹوڈنٹس نے اپنی محنت، قابلیت اور اعتماد کا شاندار مظاہرہ کیا۔
یہ ہمارے لیے ایک فخر کی بات ہے کہ
کالا ڈب سے اب تک 500+ سٹوڈنٹس اپنےکمپیوٹر کورسز مکمل کر کہ سرٹیفیکیٹس حاصل کر چکے ہیں، اور یہ سلسلہ مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری غفارت شاہد صاحب اور کونسلر محمد معروف چوہدری صاحب کے، جن کے وژن، خلوص اور تعاون سے سی ٹی سی کالا ڈب کا خواب حقیقت میں بدلا۔
آج ہمارا ادارہ جدید کمپیوٹر تعلیم کے ذریعے نوجوانوں کو ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن کر رہا ہے۔
انشاء اللہ ! کالاڈب میں نئے داخلوں کا آغاز 22 دسمبر سے کیا جا رہا ہے۔
آئیے مل کر اپنے مستقبل کو سنواریں ۔🖥️

!

02/09/2025
CTC کالاڈب🍁💧 پینے کے ٹھنڈے اور صاف پانی کا صدقہ جاریہ 💧الحمدللہ!فی سبیل اللہ عوام الناس کے لیے ٹھنڈے اور فلٹر شدہ پانی ک...
29/06/2025

CTC کالاڈب🍁
💧 پینے کے ٹھنڈے اور صاف پانی کا صدقہ جاریہ 💧

الحمدللہ!
فی سبیل اللہ عوام الناس کے لیے ٹھنڈے اور فلٹر شدہ پانی کا اہتمام واٹر کولر اور واٹر فلٹر کے ذریعے کیا گیا ہے۔
یہ کارِ خیر ہمارے محترم کونسلرز چوہدری غفارت شاہد صاحب اور چوہدری محمد معروف صاحب کی جانب سے عوامی خدمت کے جذبے کے تحت ممکن ہوا ہے۔

🌿 اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے۔

قطرہ قطرہ جو پلائے پیاسوں کو
ایسا پانی بنے جنت کا سرور



#ٹھنڈاپانی

#چوہدری غفارت شاہد
#چوہدری محمدمعروف


Address

Kaladab Azad Kashmir
Kala Dab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Community Technology Center-CTC-Kaladab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share