Kalabagh official کالاباغ آفیشل

Kalabagh official کالاباغ آفیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kalabagh official کالاباغ آفیشل, Advertising/Marketing, Kalabagh.

15/03/2026
15/03/2026
15/03/2026
15/03/2026
15/03/2026
🪦 ٹیکنالوجی اور قبرستان: کیا اب یادیں کبھی نہیں مریں گی؟ 🇯🇵​جاپان میں اب مردوں کو یاد رکھنے کا انداز بدل رہا ہے۔ وہاں قب...
15/03/2026

🪦 ٹیکنالوجی اور قبرستان: کیا اب یادیں کبھی نہیں مریں گی؟ 🇯🇵
​جاپان میں اب مردوں کو یاد رکھنے کا انداز بدل رہا ہے۔ وہاں قبروں کے کتبوں پر QR Codes لگائے جا رہے ہیں، جسے "IT-Grave" یا ڈیجیٹل کتبہ کہا جاتا ہے۔ 📱✨
​یہ کام کیسے کرتا ہے؟
جب کوئی عزیز یا وہاں سے گزرنے والا شخص اپنے اسمارٹ فون سے اس کوڈ کو اسکین کرتا ہے، تو اس کے سامنے اس مرحوم شخص کی پوری زندگی ایک ڈیجیٹل ڈائری کی طرح کھل جاتی ہے:
​🖼️ ان کی یادگار تصاویر۔
​🎥 ہنستی مسکراتی ویڈیو کلپس۔
​✍️ ان کی پسند، ناپسند اور مختصر سوانح حیات۔
​مقصد یہ ہے کہ آنے والی نسلیں اپنے آباؤ اجداد کو صرف ایک نام یا تاریخِ وفات سے نہ پہچانیں، بلکہ ان کی آواز سن سکیں اور ان کے یادگار لمحات کو دیکھ سکیں۔ گویا ٹیکنالوجی نے موت کی خاموشی کو ایک زبان دے دی ہے۔ 🗣️
​🤔 آپ کی کیا رائے ہے؟
​یہ جدت جہاں یادوں کو ہمیشہ کے لیے محفوظ (Digital Legacy) بنانے کا ایک ذریعہ ہے، وہیں کئی سوالات بھی جنم لیتے ہیں۔
​کیا قبروں پر اس طرح QR کوڈز لگانا اور ڈیجیٹل یادیں محفوظ کرنا صحیح ہے؟ یا قبرستان کے تقدس اور سادگی کو برقرار رہنا چاہیے؟
​اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں

09/03/2026

چلو بھائی افطار کے فوراً بعد

میزائلوں کا منہ ول اشراااائیل ۔

آکھو سبہان اللہ ۔

جڑے رہیں بتاتا ہوں کہا ہوا۔

حق کی گونج اور باطل کا خوف! ☝️مدتوں بعد امتِ مسلمہ کو ایک زبان دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ بھلے ہی مصلحت پسند حکمرانوں کے پیٹ...
09/03/2026

حق کی گونج اور باطل کا خوف! ☝️
مدتوں بعد امتِ مسلمہ کو ایک زبان دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔

بھلے ہی مصلحت پسند حکمرانوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھتے رہے اور زبانوں پر تالے لگے رہے، مگر عام عوام نے صیہونیوں کی عبرتناک تباہی کا جشن منا کر ثابت کر دیا کہ ضمیر اب بھی زندہ ہے۔
ظلم کی عمارت آخر کار گر کر رہتی ہے! ✌️🇵🇸
#الاقصیٰ #فلسطین

فلسطینیوں کو شہید کر کے خیبر کے بدلے کی بات کرتے تھے اب کرو بات۔۔پہلی بار مسلمانوں نے انکو تگڑا کر کے پھینٹا  لگا ہے اب ...
09/03/2026

فلسطینیوں کو شہید کر کے خیبر کے بدلے کی بات کرتے تھے اب کرو بات۔
۔
پہلی بار مسلمانوں نے انکو تگڑا کر کے پھینٹا لگا ہے اب جنگ سے بھاگنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں ۔
۔
باپ بیٹا بوکھلائے ہوئے ہیں ۔

08/03/2026

دوست میسج کر رہے کہ میزااائئل لگنے کی ویڈیو بھیجو۔
بھائی کافی سخت قسم کے فلٹرز لگے ہوئے ویڈیو ملنا بہت مشکل ہوجاتا ہے ۔
پھر بھی ڈہونڈ رہا ہوں ملی تو حاضر ۔

08/03/2026

اتنی خوشی فف لس طینیوں کو ہزاروں ٹرک راشن امداد کی نہیں ہوئی ہو گی جتنی اس ایک میزائل سے ہوئی۔۔
۔
ویڈیو کمنٹ میں ۔

Address

Kalabagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalabagh official کالاباغ آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kalabagh official کالاباغ آفیشل:

Share