26/08/2026
ن
🌙✨ جشنِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌙
تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی کے پُرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین �