Choha Khalsa Kallar Syedan Sales & Purchase Local Market
سب کچھ بیچ دے چوآخالصہ کلرسیداں اس کے گردونواح کی لوکل مارکیٹنگ پیج اپلوڈ کریں جو بھی بیچنا خریدنا ہے
02/07/2024
کھوئی رٹہ آزاد کشمیر سے وسیم ملک کی یہ ننھی صاحبزادی ہے جسے پاکستان حافظ آباد سے آغواء کر لیا گیا ہے تمام لوگوں سے تعاون کی اپیل ماں باپ کس کرب اور صدمے سے گزر رہیں ہوں گے جس کا ہم اندازہ بھی نہیں لگا سکتے اللہ پاک اس کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جلدی اپنے ماں باپ کو مل جائے
09/04/2023
جی جناب اس پیج کو بنانے کا مقصد ایک ہی جگہ پر سب کچھ ملے گا جس کو جو بھی بیچنا ہے یا خریدنا ہے وہ اپنا ایڈ لگا سکتا ہے جزاک اللہ
Be the first to know and let us send you an email when Choha Khalsa Kallar Syedan Sales & Purchase Local Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.