Aamir Sohail Jutt

Aamir Sohail Jutt Myself Aamir Sohail, I am Professional Copywriter & Graphic designer and sell own Services.

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟جواب ملا۔میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا  لوگوں نے شور مچا رکھا...
28/03/2023

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟
جواب ملا۔
میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا لوگوں نے شور مچا رکھا ھے۔ ۔

۔آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ در اصل خواہشات کا پورا نہ ہونا ہے۔

ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ اسکول میں تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (مٹی) لگایا کرتے تھے۔۔

(سلیٹ) پر سلیٹی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (بجری کا کنکر) استمعال کرتے تھے۔

اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہی عید پر بھی پہن لیتے تھے۔

اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے۔۔

کپڑے اگر پھٹ جاتے تو سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے۔۔

جوتا بھی اگر پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے۔۔

اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں پلاسٹک کا ہوتا تھا۔۔

گھر میں اگر مہمان آجاتا تو پڑوس کے ہر گھر سے کسی سے گھی کسی سے مرچ کسی سے نمک مانگ کر لاتے تھے۔۔

آج تو ماشاء اللہ ہر گھر میں ایک ایک ماہ کا سامان پڑا ہوتا ھے۔۔

مہمان تو کیا پوری بارات کا سامان موجود ہوتا ھے۔ ۔

آج تو اسکول کے بچوں کے دو یا تین یونیفارم ضرور ہوتے ہیں۔

آج اگر کسی کی شادی پہ جانا ہو تو مہندی بارات اور ولیمے کے لیے الگ الگ کپڑے اور جوتے خریدے جاتے ہیں۔۔

ہمارے دور میں ایک چلتا پھرتا انسان جس کا لباس تین سو تک اور بوٹ دوسو تک ہوتا تھا اور جیب خالی ہوتی تھی۔۔

آج کا چلتا پھرتا نوجوان جو غربت کا رونا رو رہا ہوتا ھے اُسکی جیب میں تیس ہزار کا موبائل،کپڑے کم سے کم دو ہزار کے، جوتا کم سے کم تین ہزار کا...

غربت کے دن تو وہ تھے جب گھر میں بتّی جلانے کے لیے تیل نہیں ہوتا تھا روئی کو سرسوں کے تیل میں ڈبو کر جلا لیتے۔

آج کے دور میں خواہشوں کی غربت ھے..

اگر کسی کی شادی میں شامل ہونے کے لیے تین جوڑے کپڑے یا عید کے لیے تین جوڑے کپڑے نہ سلا سکے وہ سمجھتا ھے میں
غریب ہوں۔

*آج خواہشات کا پورا نہ ہونے کا نام غربت ھے.*

*ہم ناشکرے ہوگئے ہیں, اسی لئے برکتیں اٹھ گئی ہیں.*

"سچ بات یہ ہے کہ پہلے درجہ بندی کم تھی معاشرتی اسٹیٹس کم و بیش ایک جیسا تھا ، توکل بہت تھا، باہمی ہمدردی زیادہ تھی، مل کر رہنا اچھا سمجھتے تھے جبکہ آجکل تنہائی پسندی ہے، علم کم مگر عمل بہتر تھا ۔
اس دور میں اللہ کی نعمتیں بدرجہا زیادہ ہیں لیکن اکثر شکر ، توکل اور باہمی تعلقات کمزور ہیں .
اللّہ کریم ہم سب کو کامل ہدایت بخشے آمین 😊

22/03/2023

I humbly request Mr. Mark Zuckerberg to please remove this pathetic feature of Reels and Shorts.

This is even more annoying than "Hamza is Hosting a Watch Party".

Not only that it keeps us from protecting the gaze but also eats our time like termites.

I know my sweet hater would say that they are shown according to "interest-based".

Being a boy, it is quite obvious to get attracted to all this. Its very normal.

But trust me, 95% of the time, I am thinking and doing things related to business, sales and personal development on FB.

Surely either Ai is going wrong or the rat race of beating TikTok and YouTube shorts is making Zuck crazy.

Please "BUMP" the post if you agree.

16/02/2023
‏ہر کِسی کے لیے نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کِسی کے لیے آزمائش بھی الگ ، ہر کِسی کی کہانی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں ،کبھی ک...
14/02/2023

‏ہر کِسی کے لیے نعمتیں بھی الگ ہیں،
ہر کِسی کے لیے آزمائش بھی الگ ،
ہر کِسی کی کہانی الگ ہے،
اور سبق بھی الگ ہیں ،
کبھی کِسی کو دیکھ کر ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہیے،🥀
کہ میں محروم ہوں ،
بیشکـــــ ،الحمــــدللہ،♥️
ہــــم پر بھی ہمـــارے ربــــــ کـــریـــم کی بہت عطا ہے.
بـــے شمـــار نعمتیں ہیں، جس پر ہر لمحہ ہم پر واجبـــ ہے کہ، ہم اپنے رب کـــریـــم کا شکر ادا کــریں،

اگر کبھی میری یاد آئے گریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گا مجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش ک...
10/02/2023

اگر کبھی میری یاد آئے
گریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گا
مجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
میں اوس قطروں کے آئینوں میں تمہیں ملوں گا
اگر ستاروں میں اوس قطروں میں خوشبوؤں میں نہ پاؤ مجھ کو
تو اپنے قدموں میں دیکھ لینا
میں گرد ہوتی مسافتوں میں تمہیں ملوں گا۔۔.................................

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
امجد اسلام امجد
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایپل کا مالک اسٹیو جابز جوکہ ایک ارب پتی تھا۔.. 5, اکتوبر 2011 میں 10 ارب ڈالر کا سرمایہ چھوڑ کر...
06/02/2023

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایپل کا مالک اسٹیو جابز جوکہ ایک ارب پتی تھا۔.. 5, اکتوبر 2011 میں 10 ارب ڈالر کا سرمایہ چھوڑ کر 56 سال کی عمر میں لبلبے کے کینسر کے باعث مرا اور مرنے سے قبل بستر پر اسکے آخری الفاظ یہ تھے:

*اس لمحے مرگ الموت میں مبتلا بستر پر لیٹے ہوئے اپنی ساری زندگی کو دہراتے ہوئے مجھے احساس ہوا کہ میری ساری حیثیت اور مال و دولت جو میرے پاس ہے موت کے سامنے بے کار ہے۔ آپ کسی کو گاڑی چلانے کیلئے یا پیسہ کمانے کیلئے تو نوکری پر رکھ سکتے ہو لیکن آپ کسی کو اس لئے کرایہ پر نہیں رکھ سکتے کہ وہ آپکی بیماری کا بوجھ اٹھائے*

*ہم جیسے جیسے عمررسیدہ ہوتے ہیں عقلمند بھی ہوجاتے ہیں اور ہمیں آہستہ آہستہ احساس ہوتا ہے کہ چاہے گھڑی 30$ یا 300$ کی ہو دونوں ایک جیسا ہی وقت دکھاتی ہیں۔ چاہے آپ 150000$ کی گاڑی چلائیں یا 2000$ کی ، سڑک اور فاصلہ ایک ہی رہتا ہے اور ہم ایک ہی منزل پر پہنچتے ہیں زندگی اگر جینا چاہتے ہو تو اپنے سے کم تر لوگوں کی مدد کرکے جیو کیونکہ مال و متاع تو سب یہی رہ جاتا ہے آپ کے ساتھ وہ جاتا ہے جو آپ کسی کے لئے کرتے ہو🙏
Aamir Sohail

Address

Noor Shah Kamalia
Kamalia
36350

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923137950205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Sohail Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aamir Sohail Jutt:

Share