Sahibzada Pir Sayed Azhar Sardar Ali Hussaini.

Sahibzada Pir Sayed Azhar Sardar Ali Hussaini. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahibzada Pir Sayed Azhar Sardar Ali Hussaini., Social Media Agency, Sayed Street, Kandhkot.

صاحبزادہ پیر سید اظھر سردار علی شاہ رضوی حسینی القادری
درگاہ حضور قبلہ حضرت پیر سید نور شاہ رضوی حسینی القادری رحمتہ اللّٰہ علیہ بھنر کندہ کوٹ
ضلع کشمور ایٹ کندہ کوٹ سندہ

11/04/2026

امریکہ کے ساتھ آئے اسرائیلی صحافیوں کو اسلام آباد میں داخلے سے روک دیا گیا۔ انہیں بتایا گیا کہ پاکستان اسرائیل اور اس کے شہریوں کو تسلیم نہیں کرتا۔🔥.. مارخور ان فل بدمعاشی موڈ

اب تو دشمن ملک سے بھی اپنے ملک پاکستان کی تعریفیں ہونا شروع ھو گئی۔میں ان لوگوں سے کہوں گا جو اپنی ھی افواج کے خلاف بولت...
10/04/2026

اب تو دشمن ملک سے بھی اپنے ملک پاکستان کی تعریفیں ہونا شروع ھو گئی۔
میں ان لوگوں سے کہوں گا جو اپنی ھی افواج کے خلاف بولتے ہیں۔۔۔

دانشور جیانت بھنڈاری نے۔۔۔۔۔۔

کہا کہ پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ وہ اچھے اور مؤثر رہنما پیدا کر سکتا ہے
پاک فوج زندہ باد
سر زمین پاکستان پائندہ باد

Highlights...

With Public News Urdu – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
10/04/2026

With Public News Urdu – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

10/04/2026

تمام مسلمانوں کو ایران کی فتح بھت بھت مبارک ہو۔
صاحبزادہ پیر سید اظہر سردار علی شاہ رضوی حسینی القادری
چیئرمین
N. P. CP. District kashmore.

10/04/2026

فیلڈ مارشل جنرل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب کو نوبل انعام کے لیئے نامزد کیا جائے۔
صاحبزادہ پیر سید اظہر سردار علی شاہ رضوی حسینی القادری۔ چیئرمین NPCP. ضلع کشمورائٹ کندہ کوٹ۔

07/04/2026

ضلع گھوٹکی میں وکلاء برادری کی پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھائی گئی قیمتوں کے خلاف کیئے گئے احتجاج کی اپ ڈیٹ اگر کسی دوست کے پاس ہے تو بتائے؟
صاحبزادہ پیرسیداظہرسردارعلی شاہ

05/04/2026

خدارا خد کو اور اپنے بچوں کو کیمیکل والے دودھ سے بچاؤ
سینیئر صحافی لیاقت علی کھوسہ صاحب کا اس جدوجہد میں ساتھ دو
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلعkkk

04/04/2026

جنات سے میری گزارش ہے کہ جو لوگ سوشل میڈیا پر افواج پاکستان اور اداروں کے خلاف بولتے ہیں ان کے خلاف کارروائی کر کے ان کو بتایا جائے کہ جنات ان کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

29/03/2026

مینے کافی عرصہ پہلے اپنے دوستوں سے کہا تھا۔۔۔
جب ہماری قیادت پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کو باضابطہ طور فنکشنل کریں گے تو انشاء اللّٰہ سندہ کی عوام کے درد ختم ہو جائے گے۔ وہ دن آ گئے

27/03/2026

جب جنات اپنی غاروں سے نکلے گے تو اسرائیل کو ختم ہونے میں دیر ہی نھی ہوگی۔
اور امریکا کی چیخیں دنیا بھر میں سنائی دیں گی۔
صاحبزادہ پیرسیداظہرسردارعلی شاہ

27/03/2026

ایران میں پاکستانی سفارتخانہ کے قریب حملے کی پاکستان آرمی اسرائیل کی مذمت کی بجائے مرمت کرنی چاہئے۔
کون کون متفق ہے۔

25/03/2026

الحمد اللّٰہ۔۔۔
دوبارہ چیئرمین
نیشنل پیس کونسل پاکستان
ضلع کشمور ایٹ کندہ کوٹ ۔ منتخب ۔

Address

Sayed Street
Kandhkot

Telephone

+923005628850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Pir Sayed Azhar Sardar Ali Hussaini. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahibzada Pir Sayed Azhar Sardar Ali Hussaini.:

Share