Sahibzada Pir Sayed Azhar Sardar Ali Shah Rizvi Hussaini Al Qadri

Call Contact the business

Sahibzada Pir Sayed Azhar Sardar Ali Shah Rizvi Hussaini Al Qadri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahibzada Pir Sayed Azhar Sardar Ali Shah Rizvi Hussaini Al Qadri, Social Media Agency, Sayed Street, Kandhkot.

صاحبزادہ پیر سید اظھر سردار علی شاہ رضوی حسینی القادری
آستانہ عالیہ سرداریہ رضویہ حسینیہ القادریہ کندہ کوٹ ۔۔۔۔
ضلع کشمور ایٹ کندہ کوٹ سندہ
و
کوئٹہ بلوچستان ۔

14/09/2026
طالب دعاء صاحبزادہ پیر سید اظہر سردار علی شاہ رضوی حسینی القادری دامت برکاتہم العالیہ جانشین آستانہ عالیہ سرداریہ رضویہ ...
14/09/2026

طالب دعاء
صاحبزادہ پیر سید اظہر سردار علی شاہ رضوی حسینی القادری دامت برکاتہم العالیہ
جانشین
آستانہ عالیہ سرداریہ رضویہ حسینیہ القادریہ کندہ کوٹ۔
ضلع کشمور ایٹ کندہ کوٹ سندہ
و
کوئٹہ بلوچستان۔

سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا الحمد اللّٰہ۔سالانہ سلسلوار 44 واں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ک...
13/09/2026

سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا
الحمد اللّٰہ۔
سالانہ سلسلوار 44 واں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی عظیم الشان محفل زیر انتظام و صدارت
مھتمم و متولی حضور قبلہ حضرت پیر سید سردار علی شاہ المعروف پیر سید امام علی شاہ رضوی حسینی القادری دامت برکاتہم العالیہ۔
سجادہ نشین آستانہ عالیہ سرداریہ رضویہ حسینیہ القادریہ کندہ کوٹ۔
جامعہ مسجد اقصیٰ میں منقد ہوئی جس میں علاقائی نعت خوان علماء کرام سادات کرام اور عاشقان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے شرکت کی۔
نعت خواہان نے گلہائے عقیدت پیش کی اور علماء کرام نے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت بیان فرمائی۔
شرکاء محفل کے لیئے وسیع لنگر کا انتظام کیا گیا۔
آخر میں حضور قبلہ حضرت پیر سید سردار علی شاہ المعروف پیر سید امام علی شاہ رضوی حسینی القادری دامت برکاتہم العالیہ نے ملک پاکستان افواج پاکستان اپنی جماعت ضلع کشمور میں تمام تصادم کے خاتمے اور تمام عالم اسلام کے لیئے دعاء فرمائی۔

09/09/2026

پہلی جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محفل پاک۔
قلعہ بڑیچ بلیدی گلی مشرقی بائی پاس کوئٹہ۔
کہ اون نیوز پر نشر کی گئی۔
تمام دوست و احباب و عقیدت مندوں کا شکریہ۔
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو دینی کاموں کا شوق و ذوق عطا فرمائے۔

مرحباً مرحباً مرحباً یا سیدی یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مرحباً سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحباً جیسا ...
07/09/2026

مرحباً مرحباً مرحباً یا سیدی یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مرحباً
سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحباً
جیسا کہ عظیم الشان جشن عیدمیلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پہلا پروگرام
صاحبزادہ پیر سید اظہر سردار علی شاہ رضوی حسینی القادری۔ کے آستانہ پر تاریخ 7.9.2026 بروز پیر (سوموار) کی شام بعد نماز عصر۔ منقد کیا جا رھا ہے۔
آپ تمام عاشقان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو اس میسج کے ذریعے دعوت دی جاتی ہے۔کہ اس با برکت محفل میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں۔
دعاگو
صاحبزادہ پیر سید اظہر سردار علی شاہ رضوی حسینی القادری
آستانہ عالیہ سرداریہ رضویہ حسینیہ القادریہ کندہ کوٹ
و کوئٹہ بلوچستان۔

مرحباً مرحباً مرحباً یا سیدی یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مرحباً سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحباً جیسا ...
07/09/2026

مرحباً مرحباً مرحباً یا سیدی یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مرحباً
سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحباً
جیسا کہ عظیم الشان جشن عیدمیلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پہلا پروگرام
صاحبزادہ پیر سید اظہر سردار علی شاہ رضوی حسینی القادری۔ کے آستانہ پر تاریخ 7.9.2026 بروز پیر (سوموار) کی شام بعد نماز عصر۔ منقد کیا جا رھا ہے۔
آپ تمام عاشقان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو اس میسج کے ذریعے دعوت دی جاتی ہے۔کہ اس با برکت محفل میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں۔
دعاگو
صاحبزادہ پیر سید اظہر سردار علی شاہ رضوی حسینی القادری
آستانہ عالیہ سرداریہ رضویہ حسینیہ القادریہ کندہ کوٹ
و کوئٹہ بلوچستان۔
رابطہ نمبر۔
03005628850
03337306747
03701073899

عالم اسلام کو ایڈوانس عیدمیلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بھت بھت مبارک ھو۔صاحبزادہ پیر سید اظہر سردار علی شاہ رضوی ...
24/08/2026

عالم اسلام کو ایڈوانس عیدمیلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بھت بھت مبارک ھو۔
صاحبزادہ پیر سید اظہر سردار علی شاہ رضوی حسینی القادری۔
آستانہ عالیہ سرداریہ رضویہ حسینیہ القادریہ۔
کندہ کوٹ
صدر
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل
و
چیئرمین
نیشنل پیس کونسل پاکستان
ضلع کشمور ایٹ کندہ کوٹ

Address

Sayed Street
Kandhkot

Telephone

+923005628850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Pir Sayed Azhar Sardar Ali Shah Rizvi Hussaini Al Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahibzada Pir Sayed Azhar Sardar Ali Shah Rizvi Hussaini Al Qadri:

Shortcuts

Share