Malguzar News

Malguzar News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malguzar News, Social Media Agency, Uc Malguzar Tehsil Kandhkot, Kandhkot.

Malguzar News is a Social Media News Network which aim is to Arise issues of Malguzar Area....
Malguzar Is An Union Council In District Kashmore@Kandhkot Sindh...
it is Attached with Border of District Sohbatpur & Dera Bugti Balochistan....

17/12/2025

Law Enforcement Agencies should take action against the Extremist Sharbat Jakhrani Their Gang & crime partners..

یہ ہے دہشتگرد شربت خان حیروانی جکھرانی ۔
حیروانی گینگ کا سربراہ جو کے لوگوں کو مذھبی بنیادوں پر لڑانا چاہتے ہیں فرقہ واریت پھیلانا چاہتا ہے۔ اور غلط ناجائز الزامات لگا کر اپنے مخالفین کو دبانے اور اپنی دہشت گردی کا دبدبہ خوف دینے کی کوشش کررہا ہے۔اس کا مقصد ہے حاجوانی جکھرانی برادری ایف آئی آر سے دستبردار ہو اور اس سے معافی مانگے ۔ گزشتہ روز خود ان کے گینگ نے سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں لڑائی کرکے حاجوانی جکھرانی برادری کے پانچ لوگوں کو زخمی کیا تھا۔ جن کا ایف آئی آر تھانہ ملگزار ضلع صحبت پور بلوچستان میں ان کے اوپر درج ہے ۔اب پھر حاجوانی برادری کو دھمکیاں دے رہا ہے ویڈیو میں ان کے سفید ریش لوگوں کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کررہا ہے ۔ایس پی کشمور سی ٹی ڈی سندھ اور ایس پی صحبت پور اور سی ٹی ڈی بلوچستان ،آئی ایس آئی پاکستان رینجرز سندھ ضلع کشمور اور پاک فوج کے اعلی حکام سے اپیل ہے اس کے خلاف
قانونی کارروائی کیا جائے ۔
قانون کی کمزوری عوام کیلئے انتہائی خطرناک
ثابت ہوسکتا ہے ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اب جاگنا چاہیے

سندھ بلوچستان کے بارڈر کے نزدیک ملگزار تھانے کی حدود میں حیروانی برداری کے دہشتگردوں کا شریف شہریوں پر لاٹھیوں سے حملہ ج...
11/12/2025

سندھ بلوچستان کے بارڈر کے نزدیک ملگزار تھانے کی حدود میں حیروانی برداری کے دہشتگردوں کا شریف شہریوں پر لاٹھیوں سے حملہ جس کے نتیجے حاجوانی برداری کے 5 شخص زخمی ہوگئے افسوس ایس ایچ او ملگزار نے کیس لینے سے انکار کردیا کہاکہ یہ واقعہ سندھ کی حدود میں ہوئی ہے جوکہ سراسر ظلم ہے۔
ایس ایچ او ملگزار نے 2 لاکھ لیکر شربت گولڈلیف اینڈ اللّٰہ بخش حیروانی جکھرانی گروپ سے رشوت لیکر چلاگیا جب حاجوانی برداری کے لڑکوں نے ویڈیو بھرنے کیلئے موبائیل فون نکالا تو ایس ایچ او تھانہ ملگزار خالی کرکے بھاگ گیا ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایس ایچ او تھانے میں موجود نہیں ہے ۔۔۔
امن امان دینا ریاست پاکستان کی زمہ داری ہے ایسے جانور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرمی کو آپریشن کرنا چاہیے ۔
یہ واقعات روز کے معمول بن چکے ہیں ۔
یہ شربت حیروانی جکھرانی گروپ گولڈ لیف جکھرانی اور اللّٰہ بخش جکھرانی گینگ رات کو چوریاں اور ڈکیتیاں کرتے ہیں دن کو گنڈہ گردی آئی ایس آئی پاکستان سی ٹی ڈی سندھ اور سی ٹی ڈی بلوچستان سے اپیل ہے ان کے خلاف جلد کاروائی کرے اور ایس ایس پی صحبت پور کو چاہیے ان جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے قانونی کارروائی کرے

😆😁
09/12/2025

😆😁

A moment that many are calling a glimpse into the “level of honesty” in Pakistan’s supreme institution played out in Parliament today.

During the session, PTI MNA Iqbal Afridi’s money accidentally fell to the floor. When the Speaker announced, “Whose money is this?”, around 12 MNAs instantly raised their hands claiming ownership — only for it to be revealed moments later that the money actually belonged to Iqbal Afridi himself.

07/12/2025

Happy Sindhi Culture Day 🎉💖

06/12/2025
06/12/2025
05/12/2025

"Bangladesh will not see full peace, until India breaks into pieces"- Abdullah Aman al Azmi(Ret.) Brigadier General.

05/12/2025

یونین کونسل ملگزار تمام سهولتن کان محروم نه روڊ نه پاڻي نه اسڪول نا سرڪاري اسپتال عوام پريشان

Address

Uc Malguzar Tehsil Kandhkot
Kandhkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malguzar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share