12/12/2025
سندھ بلوچستان کے بارڈر کے نزدیک حیروانی برداری کے دہشتگردوں کا شریف شہریوں پر لاٹھیوں سے حملہ جس کے نتیجے حاجوانی برداری کے 5 شخص زخمی ہوگئے امن امان دینا ریاست پاکستان کی زمہ داری ہے ایسے جانور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرمی کو آپریشن کرنا چاہیے ۔
یہ واقعات روز کے معمول بن چکے ہیں ۔
یہ شربت حیروانی جکھرانی گروپ گولڈ لیف جکھرانی اور اللّٰہ بخش جکھرانی گینگ رات کو چوریاں اور ڈکیتیاں کرتے ہیں دن کو گنڈہ گردی آئی ایس آئی پاکستان سی ٹی ڈی سندھ اور سی ٹی ڈی بلوچستان سے اپیل ہے ان کے خلاف جلد کاروائی کرے ۔۔۔