ToTal Marketing

ToTal Marketing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ToTal Marketing, Marketing Agency, Karachi Lines.

امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں کہا تھا ہل من ناصر ینصرنا؟(کیا کوئی ہے جو ہماری مدد کو آئے؟)کربلا کے میدان سے اٹھنے و...
18/03/2026

امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں کہا تھا
ہل من ناصر ینصرنا؟
(کیا کوئی ہے جو ہماری مدد کو آئے؟)
کربلا کے میدان سے اٹھنے والی یہ صدا صدیوں بعد آج پھر ایک نئے کرب کے ساتھ گونج رہی ہے۔ علی لاریجانی کا آخری جملہ "تمام مسلمان ممالک میں سے ایک بھی ہمارے ساتھ نہیں کھڑا ہوا
محض ایک بیان نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کے ضمیر پر ایک تاحشر قرض ہے۔ یہ الفاظ اس تنہائی اور کرب کی انتہا ہیں جو ایک مجاہد اپنوں کی خاموشی اور مصلحتوں کو دیکھ کر محسوس کرتا ہے۔ تاریخ کے اس موڑ پر یہ پکار ہمیں جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے.

18/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
ہر شہید ایک فوج کو جنم دیتا ہے… اور ہر خون کا قطرہ ایک نئی شروعات لکھتا ہے
الوداع حق و سچ کے علمبردار، الوداع۔


15/03/2026

سلام کربلائی ماؤں پر جنہوں نے اسلام کی خاطر قربانی کو سعادت قرار دیا.


14/03/2026

*” یومَ القُدس کے جلوس میں اُٹھنے والا قدم مجھ بوڑھے کی نمازِ شب سے زیادہ افضل ہے۔“*

آیت الله مشکینی (امام جمعہ قُم)

*🚩🕊️ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ یوم القدس 🏴*

13/03/2026

رہبر کبیر امام خمینی فرماتے ہیں ،
یوم القدس یوم اللہ یوم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جو اس دن کو نہیں مانتے وہ استعمار کے ایجنٹ ہیں ۔



🌱 اے رہبر!🤝 ہم آپ کی بیعت اس لیے نہیں کرتے کہ آپ ہمارے شہید رہبر کے فرزند ہیں، اگرچہ یہ خود ایک بڑا اعزاز ہے...🤝 ہم آپ ک...
09/03/2026

🌱 اے رہبر!
🤝 ہم آپ کی بیعت اس لیے نہیں کرتے کہ آپ ہمارے شہید رہبر کے فرزند ہیں، اگرچہ یہ خود ایک بڑا اعزاز ہے...
🤝 ہم آپ کی بیعت اس لیے کرتے ہیں کہ ہمیں یقین ہے کہ امامِ زمانہ (عج) خود ولیِ فقیہ کے انتخاب میں شریک ہوتے ہیں، اور باقی لوگ محض واسطہ بنتے ہیں۔
✨️ اے رہبر! آپ کو بس ایک اشارہ کرنا ہے، ہم اپنی پوری ہستی کے ساتھ
آپ کی پیروی کریں گے!

🌹استاد علی رضا پناہیان🌹

27/02/2026

شعبان المعظم ❣️
امام بارگاہ حیدری عوامی کالونی کورنگی ۔۔

27/02/2026

شعبان المعظم ❣️
حیدر حیدر

04/01/2026

13 رجب المرجب ولادت باسعادت امیر المومنین امام المتقین حضرت علی ابنِ ابو طالب علیہ السّلام ❣️

02/01/2026

13 رجب المرجب ولادت باسعادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السّلام ۔۔۔۔۔۔❣️

Address

Karachi Lines
KARACHICLIFTON3TALWAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ToTal Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share