Umme Noor

Umme Noor Graphic Designer

07/10/2023
‏تُمھاری زِندگی میں اپنے وجود کو "غیر اہم" ہوتے  کے منظر کو میں نے سب سے اہم بنا لیامیں"خُود ترسی" کا شِکار نہیں ہُوں، م...
16/09/2023

‏تُمھاری زِندگی میں
اپنے وجود کو "غیر اہم" ہوتے
کے منظر کو میں نے
سب سے اہم بنا لیا
میں"خُود ترسی"
کا شِکار نہیں ہُوں، میں
"خُود اذیتی"
میں مُبتلا ہُوں
اور مُسلسل ہُوں...!!
🖤🌸

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک مرد اور ایک عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنابتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ لگا ہے جو آپ کے ...
10/09/2023

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک مرد اور ایک عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنابتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ لگا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے،تو کوئی بھی صاحب عقل،عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہوجاوں۔
کیوں؟
اس لئے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے،اور اس کے مالک سے ڈر ہے اور دنیا میں اپنے جاننے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف ہے۔
جبکہ!یہی تنبیہ ہمیں مالک کائنات نے سچ اور حق کتاب میں فرمائی ہے کہ آپ کا لمحہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے،خلوت میں ہو یا جلوت میں،ریکارڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہے،یہ ریکارڈڈ ڈیٹا تمام مخلوق،اپنے اور پرائے سب کے موجودگی میں کھول دیا جائے گا۔
کیا ہمیں یقین نہیں؟
اللہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے🥀
آمین 🥀

مسکرائیے۔۔۔دنیا کے سارے غم آپکی ملکیت تھوڑی ہیں۔۔
01/09/2023

مسکرائیے۔۔۔
دنیا کے سارے غم آپکی ملکیت تھوڑی ہیں۔۔

Address

Karachi Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umme Noor:

Share