01/11/2025
🌷 مددگار… صرف ایک گروپ نہیں، ایک احساس ہے۔
تین سال… بے شمار کہانیاں،
بے حساب دعائیں، اور ایک ہی مقصد —
کسی کے لیے مددگار بننا۔ 💖
یہ سفر محبت سے شروع ہوا،
اور خلوص سے آج بھی جاری ہے۔
تین سال مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو ، مددگار فیملی!
تم وہ روشنی ہو جو دلوں کو امید دیتی ہے۔ ✨
#مددگار #خلوص #امید
Dua دعاعنبرین