20/12/2025
*مورخہ 20دسمبر2025 اپڈیٹ:*
*یوسی 10چیئرمین محترم مصطفیٰ بدر برکی* اور جمعیت علمائے اسلام یوسی 10 کی ٹیم نےعلاقے میں سیوریج لائنوں کے کام کا معائنہ کیا جہاں جہاں مسائل ہے ان شاءاللہ جلد حل کئے جائیں گے
شعبہ نشر اشاعت
جمعیت علمائے اسلام یوسی10منگھوپیرٹاؤن کراچی