Sawal Tou Hoga

Sawal Tou Hoga Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sawal Tou Hoga, Karachi.

17/01/2026

Saddar gull plaza right now
*🚨‏کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں خوفناک آگ لگ گئی، تازہ ترین صورتحال*

*💥آگ کی شدت زیادہ ۔۔۔شہر بھر سے فائر بریگیڈیر طلب۔۔۔ عمارت میں لوگوں کی موجودگی اور پھنسے ہونے کی اطلاعات*

*7 افراد کو نکال لیا گیا،حالت غیر، اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری*

*🌼کراچی: گل پلازہ کی دکانوں میں آگ لگ گئی، 7 افراد زخمی*

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متعدد افراد اب بھی مارکیٹ کے اندر موجود ہیں جبکہ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں، اسنارکل آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کچھ افراد کی بھگدڑ اور کچھ کی دھوئیں سے حالت خراب ہوئی۔ زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے فوری اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ آگ مزید پھیلتی جارہی ہے جس نے کئی دکانوں میں اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، آگ کی شدت زیادہ ہے فوری طور پر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ میزنائن فلور پر لگی آگ پلازہ کے بیسمنٹ تک پہنچ گئی ہے، مزید واٹر ٹینکر طلب کرلیے گئے ہیں۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نیپا اور صفورہ ہایڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

Address

Karachi
73600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sawal Tou Hoga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share