18/10/2024
غزہ - شہادت سے قبل موجودہ جنگ میں حماس سربراہ یحییٰ السنور کا تاریخی فرمان:
" یا تو فتح ہوگا یا معرکہ کربلا ہوگا۔"
( آپ نے واقعی حسینی ع سیرت پر چلتے ہوئے کربلا کے فلسفے پر گامزن ہوکر امر ہوگئے , یہ عزت کسی مزاحمتی مسلمان لیڈر کو نصیب نہیں ہوئی جو میدان جنگ میں آپ نے حاصل کری ہے )