10/08/2026
🚨 بریکنگ نیوز | گلستانِ جوہر میں فلیٹ میں آگ
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر، روفی لیک ڈرائیو میں ایک فلیٹ میں آگ لگنے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔
🔥 فائر بریگیڈ موقع پر موجود ہے اور آگ پر قابو پانے کی کارروائی جاری ہے۔
ویڈیو میں فلیٹ سے دھواں اٹھتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
⚠️ آگ لگنے کی وجہ اور جانی نقصان کی حتمی تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی۔
📍 گلستانِ جوہر، روفی لیک ڈرائیو، کراچی
مزید اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں اور یہ خبر دوسروں تک پہنچائیں۔
#کراچی