16/09/2025
کراچی میئر مرتضیٰ وہاب نے عباسی اسپتال میں گائنی وارڈ کا افتتاح کیا۔
مزاحیہ مگر افسوسناک پہلو یہ ہے کہ افتتاحی تقریب کے دوران گائنی وارڈ کے بستروں پر خواتین کے بجائے مردوں کو لٹایا گیا!
یہ ہے ہمارے حکومتی نمائندوں کی سنجیدگی کا عالم، جہاں عوامی خدمت کے بجائے فوٹو سیشن اور دکھاوا ہی اصل مقصد بن گیا ہے۔
نوٹ: یہ تصاویر مرتضیٰ وہاب کی آفیشل وال سے لی گئی ہے.