26/04/2023
*🌹پاکستان مسلم لیگ فنکشنل🌹*
مورخہ26/04/2023
*پاکستان مسلم لیگ* *فنکشنل کے مرکزی نائب* *صدر پیر یاسر سائیں* سے ان کی آفس میں
*رمیز جمال بھائی*
*معیز جمالی بھائی*
*امتیاز خٹک بھائی*
*میر بروئی بھائی*
سنجے چوہان بھائی
اور تمام ٹیم ممبرز نے ۔
*پیر یاسر سائیں* کو *عید کی مبارک* باد دی ۔اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے ❤