29/07/2026
بریکنگ نیوز ⚠️
کامران چورنگی گلستانِ جوہر میں پولیس نے 2 مبینہ ڈاکوؤں کو بھاگتے ہوئے پکڑ لیا۔
تلاشی پر پستول اور گولیاں بھی برآمد۔
شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
رات کو لیٹ گھر آنے والوں سے گزارش ہے احتیاط کریں۔
ویڈیو شیئر کر کے سب کو الرٹ کریں۔
#کراچی #کرائم