Psp UC 16 UNIT 85

Psp UC 16 UNIT 85 MQM UC 16 UNIT 85

03/06/2020

کارکنان کے نام اہم پیغام۔۔۔!!!

کوروناوائرس تیزی سے پھیل رہا ھےپاک سرزمین پارٹی کا کارکن کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہے۔۔۔!!!

03/06/2020
*مورخہ 01 جون بروز پیر*مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں چیئرمین سید مصطفیٰ کمال سے "اللہ‎ دیکھ رہا ہے" NGO کے چیئرمین محمد حس...
02/06/2020

*مورخہ 01 جون بروز پیر*

مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں چیئرمین سید مصطفیٰ کمال سے "اللہ‎ دیکھ رہا ہے" NGO کے چیئرمین محمد حسنین اور بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے محمد عمران نے ملاقات کی اور کے نظریے سے متاثر ہو کر شمولیت کا اعلان۔

*اہم اسائنمنٹ برائے لائیو/کوریج پرہس کانفرنس*===================*جناب محترم/ محترمہ*ڈائریکٹر نیوز، بیورو چیف، چیف ایڈیٹر...
02/06/2020

*اہم اسائنمنٹ برائے لائیو/کوریج پرہس کانفرنس*
===================

*جناب محترم/ محترمہ*

ڈائریکٹر نیوز، بیورو چیف، چیف ایڈیٹر، ایڈیٹر، چیف ایڈیٹر نیوز، رپورٹرز، کیمرہ مین، فوٹوگرافرز

*السلام علیکم*

*پاک سر زمین پارٹی کے صدر سندھ کونسل و ممبر نیشنل کونسل شبیر احمد قائمخانی کل بروز بدھ، مورخہ 03 جون کو درج ذیل پروگرام کے تحت اہم پریس کانفرنس کریں گے*

*مورخہ*: *03 جون 2020*
*بوقت*: *سہ پہر 4:00 بجے*
*بمقام*: *پاکستان ہاوُس لطیف آباد نمبر 6 حیدرآباد*

تمام صحافی خواتین و حضرات اور چینلز سے درخواست ہے کہ براہ کرم میڈیا کوریج کے لیے آپ اور لائیو کوریج کے لئے اپنی ڈی ایس این جی بتائے گئے وقت اور مقام پر بھجوا دیں۔

آپ کے تعاون کے طلبگار۔

* شعبہ نشر و اشاعت*
*پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن*

صدر پاک سرزمین پارٹی انیس قائم خانی کا 21 دسمبر بروز جمعہ کو ہونے والے ڈسٹرکٹ ساوتھ کے ورکرز کنونشن کی جگہ بلوچ پارک زنچھوڈلائن کا دورہ نیز تیاریوں کا جائزہ بھی لیا LATES...

گزشتہ دنوں طیارہ حادثہ میں جام شہادت نوش کرنے والے دانش الطاف اور انکی فیملی کی نماز جنازہ میں چیئرمین پاک سرزمین پارٹی ...
02/06/2020

گزشتہ دنوں طیارہ حادثہ میں جام شہادت نوش کرنے والے دانش الطاف اور انکی فیملی کی نماز جنازہ میں چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال صدر انیس قائمخانی اور دیگر مرکزی عہدیداران صدر ڈسٹرکٹ کورنگی نجم مرزا صدر و اراکین کمیٹی اور یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان کی شرکت

31/05/2020

قومی ادارہ برائے امراض قلب میں گارڈز کا مریض اور مریض کے اہلخانہ پر تشدد

مریض پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی،

ویڈیو میں گارڈز کی مریض اور اہلخانہ کے ساتھ بد کلامی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،

مریض کے ساتھ خواتین اٹینڈینٹ بھی اسپتال میں موجود،

ویڈیو میں گارڈز مریض اور ان کے اہلخانہ کو ایمرجنسی سے دھکے دےکر باہر نکال رہے ہیں،

ویڈیو کے آخر میں ایک شخص کی حالت بگڑتے ہوئے بھی دکھائی دے رہی ہے ،

تاحال ویڈیو کے حوالے سے اسپتال انتظامیہ کا کوئی موقف سامنے نہیں آیا،

Khidmat.e.insaniyatFikr.e.Kamal
27/04/2020

Khidmat.e.insaniyat
Fikr.e.Kamal

Address

Area 3 A Landhi No 4 Near 85 Karachi
Karachi
75160

Telephone

03158508590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psp UC 16 UNIT 85 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share