Mumtaz Bano Agwan

Mumtaz Bano Agwan �Digital marketer
�Freelancer &
� Graphic Designer�

20/02/2025
New stylish arrival ⚠️⚠️⚠️
03/12/2024

New stylish arrival ⚠️⚠️⚠️

03/11/2024
“And He found you lost and guided you.” [Quran 93:7]May Allah swt accept all our efforts and prayers on this blessed  , ...
23/02/2024

“And He found you lost and guided you.” [Quran 93:7]

May Allah swt accept all our efforts and prayers on this blessed , Ameen

02/02/2024
*🔊مغرب سے جمعہ شروع* 24 گھنٹے ہیں ہمارے پاسسورہ الکھف پڑھنا نہ بھولیںاور⬅️،،چلتے پھرتے ،،اٹھتے بیٹھتے ،،، سفر کے دوران ،...
25/01/2024

*🔊مغرب سے جمعہ شروع*

24 گھنٹے ہیں ہمارے پاس
سورہ الکھف پڑھنا نہ بھولیں
اور
⬅️،،چلتے پھرتے ،،اٹھتے بیٹھتے ،،، سفر کے دوران ،،کوکنگ کے دوران وغیرہ وغیرہ

❓رحمتیں اور برکتیں سمیٹنا چاہتے ہیں تو

*اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ میں رہیں* آج جمعہ کے لئے خاص طورپر درود ابراہیمی کی کثرت کریں ⬇️

🌹 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

🌹 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حمید مجید*
〰〰🍃🌷🍃〰〰

*مثبت سوچ کا اجر*حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب اللہ تعالٰی نے مخل...
12/01/2024

*مثبت سوچ کا اجر*

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب اللہ تعالٰی نے مخلوق پیدا کی تو اپنی کتاب میں لکھا : میں نے اپنے نفس پر لازم قرار دیا کہ "میری رحمت میرے غصے پر غالب ہے " (بخاری:7404)
•۔اللہ تعالٰی کی رحمت کا اظہار اس طرح بھی ہوتا ہے کہ نیکی کا ارادہ کرنے پر۔۔۔ اور اچھا سوچنے پر بھی وہ اجر عطا فرماتا ہے۔۔۔،
•۔ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے نیکیاں اور برائیاں لکھیں، اور پھر ان کی وضاحت فرمائی کہ
•۔جو آدمی کسی نیکی کا ارادہ کرتا ہے، مگر اسے کرنہیں پاتا، اللہ تعالیٰ اس کی ایک کامل نیکی لکھ دیتے ہیں
اور اگر ارادہ کرکے اسے کر گزرتا ہے تو اللہ تعالیٰ دس نیکیوں سے سات سو گنا تک، بلکہ اس سے بھی کئی گنا زیادہ نیکیاں اس کی لکھ دیتے ہیں،
•۔ اور اگر وہ برائی کا ارادہ کرتا ہے، مگر اسے کرتا نہیں (اللہ کے خوف سے) تو اللہ تعالیٰ اس کی بھی ایک کامل نیکی لکھ دیتے ہیں، اور اگر وہ ارادہ کرکے اسے کرلیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی ایک برائی لکھ دیتے ہیں۔ (متفق علیہ)
•۔جب بھی کوئی نیکی کرنے کا خیال آئے تو پوری کوشش کریں کہ اس نیکی کو کر لیں۔۔۔،
•۔اگر کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو اچھا سوچتے رہیں تا کہ آپ کی نیکیوں میں اضافہ ہوتا رہے۔۔۔،
*کیا اچھا سوچنا کوئی مشکل کام ہے!*
•۔اکثر لوگوں کے لیے اچھا سوچنا۔۔۔
مثبت بات کرنا۔۔۔،
مثبت رسپانس دینا بہت مشکل ہوتا ہے۔۔۔،
•۔وہ اپنی گفتگو کا آغاز ہی منفی جملوں سے کرتے ہیں۔۔۔،مثلاً
•۔یہ تو بالکل غلط ہے۔۔۔،
•۔یہ impossible ہے۔۔۔،
•۔میں یہ سن ہی نہیں سکتی۔۔۔،
•۔میں یہ کر نہیں سکتی۔۔۔،
•۔جن لوگوں کی زندگی میں یہ جملے ہوتے ہیں وہ اپنے منفی رویے اور منفی سوچ کی وجہ سے خیر اور بھلائی سے محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔،
•۔شیطان ہمارے دل میں وسوسے ڈالتا ہے۔۔۔،
•۔وسوسے منفی خیالات ہوتے ہیں۔۔۔جو ہمیں ناکام کرنے کے لیے ہوتے ہیں۔۔۔،
•۔کیونکہ انسان کی ترقی کا آغاز بھی سوچ سے ہوتا ہے۔۔۔،
•۔اور ناکامی کا آغاز بھی سوچ سے ہوتا ہے۔۔۔،
•۔تو ہمیں اپنی سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔۔۔،
•۔ہم دنیا بدلنے کی فکر میں ہلکان رہتے ہیں۔۔۔
•۔کہ میرے گھر والے تبدیل ہو جائیں۔۔۔بچے نیک ہو جائیں۔۔۔معاشرہ سدھر جائے۔۔۔،
•۔ہم باہر کو دیکھتے رہتے ہیں۔۔۔criticise کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔

Address

Karachi
75000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00

Telephone

+923418566696

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mumtaz Bano Agwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mumtaz Bano Agwan:

Share